yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر نقوش چھوڑنے لگی

Web Editor October 9, 2017 1 min read
The alarming bowling of the Rabada were left Impressions on history
Share this:

بلوم فونٹین: کاگیسو ربادا کی خوفناک بولنگ تاریخ پر بھی گہرے نقوش چھوڑنے لگی، ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں کم عمرترین بولر بن گئے۔

The alarming bowling of the Rabada were left Impressions on historyبنگلادیش کے خلاف بلوم فونٹین کی گرین وکٹ کا کاگیسو ربادا نے بھرپور استعمال کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں 10 وکٹوں پر ہاتھ صاف کیا، انھوں نے دونوں ہی باریوں میں 5، 5 وکٹیں لیں، اس طرح انھوں نے اب تک کے اپنے 22 ٹیسٹ میچز کے کیریئر میں 10 مرتبہ ایک اننگز میں 5 اس سے زائد کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں محمود اللہ کے ڈین ایلجر کا خوبصورت کیچ بننے کے ساتھ ہی ربادا کی ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری بھی مکمل ہوگئی، وہ اس سنگ میل پر پہنچنے والے دنیا کے پانچویں کم عمر ترین بولر ہے جبکہ ان کی رواں کیلنڈر ایئر میں 50 ٹیسٹ وکٹیں بھی مکمل ہوگئی ہیں۔ ربادا کی اس خطرناک بولنگ کی وجہ سے جنوبی افریقہ نے ایک اننگز اور 254 رنز سے کامیابی سمیٹی جوکہ اس کی تاریخ کی سب سے بڑی ٹیسٹ فتح ہے، اس سے قبل جنوبی افریقہ کا سب سے بڑی فتح کا مارجن ایک اننگز اور 229 تھا جوکہ اس نے 2001 میں سری لنکا کے خلاف حاصل کیا تھا۔اس میچ میں جنوبی افریقی بیٹسمینوں نے 4.77 کی اوسط سے رنز اسکور کیے جوکہ ٹیسٹ تاریخ میں دسواں اورجنوبی افریقہ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچز میں دوسرا بڑا اسکورنگ ریٹ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hashim Amla's 28th century in Test cricket
Previous Post ہاشم آملا کی ٹیسٹ کرکٹ میں 28 ویں سنچری
Next Post مشفیق الرحیم سر کی چوٹ کو خاطر میں نہیں لائے
Mushfiqur Rahim did not get the head trauma

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.