اہم ترینڈھاکا، کرکٹ میچ میں گیند لگنے سے نوجوان جاں بحق Web Editor October 9, 2017 1 min read Share this: بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ رفیق الاسلام سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ متوفی کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا، اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026