yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

10 کروڑ کا سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال 44 کروڑ میں این جی او کے حوالے

Web Editor October 9, 2017 1 min read
10 crore of Sindh Government District Hospital referring NGO to 44 million
Share this:

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب واقع محکمہ صحت کے ماتحت 10 کروڑ روپے میں چلنے والے سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کو 44 کروڑ روپے کے ساتھ ایک این جی او کو دے دیا۔

10 crore of Sindh Government District Hospital referring NGO to 44 millionپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں دیے جانے والے مذکورہ اسپتال کی کارکردگی پر صوبائی محکمہ صحت نے سوالات اٹھادیے اور اپنے شدید تحفظات کا بھی اظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ نے بھی چلڈرن اسپتال کی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی محکمہ صحت نے اپنی مرتب کی جانے والی رپورٹ میں اسپتال آنے والے بچوںکوغیرمعیاری ادویہ کی فراہمی، اسپتال کی حدود میں غیر متعلقہ افرادکی رہائش پرسخت اعتراضات کردیے جبکہ اسپتال میں صفائی وستھرائی کا انتظام نہ ہونے پر شدید برہمی کا ابھی اظہار کیا۔

محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسپتال کی حدود میں 6 ایسے ملازمین بھی رہائش پذیرتھے جوکسی اورمحکمے میںکام کرتے تھے، محکمہ صحت کی رپورٹ میں این جی او سے چلڈرن اسپتال میں غیرضروری اعلیٰ عہدوں پر بھاری معاوضوں پر تعیناتیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اظہاربرہمی بھی کیا اور کہا ہے کہ اسپتال میں پہلی بارکوالٹی کنٹرول کی اسامی پر 2 لاکھ روپے ماہانہ کی تنخواہ کس مد میں اداکی جارہی ہے جبکہ اسپتال میں 25سے زائد غیرضروری انتظامی اسامیوں پرمن پسند افراد کو لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ پر بھرتی کرلیا گیا۔

سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال کا 2003 میں سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے افتتاح کیا تھا جس کے بعد اسپتال محکمہ صحت کے ماتحت کردیاگیاتھا ،اسپتال 18 ایکٹر رقبے پرمحیط ہے،اس وقت اسپتال 50بستروں پرمشتمل تھا،جس کے بعد جاپان کی این جی اوجائیکا نے اسپتال میں پونے 2 ارب روپے کا توسیع بلاک اوراسپتال میں 50 کروڑ کے جدید آلات بھی فراہم کیے تھے ،توسیع منصوبے کے تحت اسپتال میں مزید 150بستروںکا اضافہ کرنا تھا جس کے بعد اسپتال میں بچوں کے علاج کیلیے 200 بستر مختص کرنا تھے تاہم پیپلزپارٹی کے ایک اہم رہنما نے چلڈرن اسپتال کواپنا اثر ورسوخ استعمال کرتے ہوئے کے پی کے کی ایک این جو او کو دلوادیا۔

حیرت انگیز طورپراسپتال کا بجٹ 10 کروڑ سے 44 کروڑ اضافے کے ساتھ این جی اوکو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت دیدیاگیا،اسپتال کوپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے سابق ڈائریکٹراحسن وزیر نے معاہدہ کیا تھا جن کومحکمہ صحت کے سیکریٹری نے عہدے سے ہٹادیا۔ مذکورہ اسپتال کا 30 ستمبر 2016 کو محکمہ صحت سے معاہدہ کیاگیاتھا اوراسپتال کو 15 دسمبر 2016 کوملی بھگت سے این جی اواسپتال کے حوالے کردیاگیا، 10ماہ میں بھی یہ این جی او اسپتال کو 2سو بستروںکااسپتال نہیں بنا سکی جس پر محکمہ صحت اورجاپانی این جی او جائیکا نے اپنے شدید تحفظات کااظہارکردیا اوراین جی او سے رپورٹ طلب کرلی۔

واضح رہے کہ این جی او نے اپنے من پسند افرادکوچیف ایگزیکٹو آفیسر اسپتال ساڑھے 4 لاکھ روپے، ڈائریکٹر آپریشن ڈھائی لاکھ روپے، اسپتال میں پہلی بارکوالٹی کنٹرول کی اسامی پر 2 لاکھ روپے، ایڈمنسٹریٹر ڈیڑھ لاکھ روپے، فنانس مینجر، پروکیورمنٹ مینجر، سپروائزر نائٹ اور ڈے، سپروائزر، ایچ آر مینجر، آئی ٹی عملہ ملا کر 25 سے اعلی عہدوں پربھاری معاوضوں پربھرتیاں کی گئیں جس کا علم محکمہ صحت کونہیں۔

حکومت سندھ کی جانب سے جاری کیے جانے والے بجٹ 44 کروڑ روپے میں سے ان اعلیٰ عہدوں پرفائزافسران کی تنخواہیں گزشتہ 10 ماہ سے دی جارہی ہیں،ان میں سے بیشتر افراد سندھ کے ڈومیسائل یافتہ نہیں جس کی وجہ سے شہریوں میں تحفظات بھی پائے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی مرتب کی جانے والی رپورٹ کے مطابق جب یہ اسپتال محکمہ صحت کے ماتحت تھا تو اوپی ڈی ٹرن آؤٹ 5 ماہ میں ایک لاکھ 30 ہزار 268 تھی اورجب این جی اوکے پاس اسپتال دیاگیاتو5ماہ میں صرف 13ہزار زائد مریضوںکودیکھا گیا۔ محکمہ صحت نے اپنی رپورٹ اعتراضات کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال کی ایمبولینس سروس ایک سنگل بولان اور 2 ٹویوٹاہائی لیکس تھی موجودہ این جی او نے بولان ایمبولینس سے نام ہٹادیا اور اب ان کے ذاتی استعمال میں ہے اور 24 گھنٹے ایمبولینس سروسز فراہم نہیں کی جارہی،اسپتال ویسٹ مینجمنٹ کاکوئی وجود نہیں جبکہ اسپتال میں ریڈلوجی ایکسرے کی 24 گھنٹے سروسز بھی دستیاب نہیں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Silent cooperation in N League and PP for approve accountability laws
Previous Post احتساب قوانین کی منظوری کیلیے ن لیگ پی پی میں خاموش تعاون
Next Post جوہری ہتھیار ہمارے ملک کی حاکمیت اور تحفظ کے طاقتور محافظ ہیں، کم جونگ ان
Atomic Weapons are a powerful protector of our country's sovereignty and protection, Kim Jong-un

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.