yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرکی قیادت میں حکومت کشمیر کی آزادی کےلئے صحیح معنوں میں بیس کیمپ کا کردار ادا کررہی ہے،اس سلسلے میں اکتوبر میں انکا دورہ پیرس خصوصی اہمیت کا حامل ہے، راجہ اشفاق حسین، چوہدری محمد نعیم

MH Kazmi October 5, 2017October 5, 2017 1 min read
Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Faroq Haider, visit, to, Paris, to, boost, the, Kashmir, Issue, Raja Ashfaq Hussain, and, Chaudhry, Naeem, looking, after, the, preparations, for, this, crucial, visit
Share this:

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرکی قیادت میں حکومت کشمیر کی آزادی کےلئے صحیح معنوں میں بیس
کیمپ کا کردار ادا کررہی ہے،اس سلسلے میں اکتوبر میں انکا دورہ پیرس خصوصی اہمیت کا حامل ہے،  راجہ  اشفاق حسین، چوہدری محمد نعیم

چپیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور سینئر حکومتی وزیرچوہدری طارق فاروق کی8 اکتوبر کو پیرس آمد کے موقع پر کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنما Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Faroq Haider, visit, to, Paris, to, boost, the, Kashmir, Issue, Raja Ashfaq Hussain, and, Chaudhry, Naeem, looking, after, the, preparations, for, this, crucial, visitئوں راجہ اشفاق حسین صدرآزادکشمیر مسلم لیگ ن فرانس اورچوہدری نعیم جنرل سیکرٹری آزاد کشمیر مسلم لیگ ن یورپ نے ان کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں ۔ یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ اشفاق حسین نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ کی راجہ فاروق حیدر خان نے بھر پور نمائندگی کی ہے اور انشااللہ پیرس آمد پر ان کا شایان شان استقبال کیا جائے گا۔ سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق  ان کے ہمراہ تشریف لائیں گے اور اس سلسلے میں 8 اکتوبر  2017 کو شام کے وقت مزمل میج ہال پیری فیت میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو مدعو کیا گیا ہے ۔ جہاں وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان ان سے Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Faroq Haider, visit, to, Paris, to, boost, the, Kashmir, Issue, Raja Ashfaq Hussain, and, Chaudhry, Naeem, looking, after, the, preparations, for, this, crucial, visitخطاب کریں گے ۔ پاکستان و کشمیری اور یورپی کمیونٹی کواس پروگرام سے آگاہی کیلئے یس اردو نیوز اور دوسرے صحافتی اداروں کی خدمات لی گئی ہیں جس سے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو دعوت دی گئی ہے تاکہ کشمیری قیادت سے اظہار یجہتی کیا جائے اور تمام کمیونٹی کے لوگ کشمیری عوام کے حالات سے آگاہ ہوں ۔ پیرس میں موجود تمام کارکنوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنی فیملیز سمیت اس پروگرام میں شرکت کریں اور تمام دوست احباب کو بھی مزمل ہال میں 8 اکتوبر کو لائیں تاکہ پوری کمیونٹی کشمیرکی آزادی کی جدوجہد میں شریک ہوسکے اور اس کیلئے بھرپور عزم کے ساتھ قابض بھارتی فوج کو مل کر سخت پیغام دیا جائے کہ ہم کشمیری عوام کی آزاد تک ان کے ساتھ ہیں اور ہر فورم پر ان کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔

چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے اس حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے وزیر اعظم آزاد کشمیرکا دورہ انتہائی کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔ اس سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور کشمیری مسلمانوں اور عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے لانے کیلئے مدد ملے گی۔ راجہ فاروق Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Faroq Haider, visit, to, Paris, to, boost, the, Kashmir, Issue, Raja Ashfaq Hussain, and, Chaudhry, Naeem, looking, after, the, preparations, for, this, crucial, visitحیدر باصلاحیت اور تحریکی گھرانے سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہیں، کشمیری عوام کو ان سے بہت ساری امیدیں وابستہ ہیں، راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں تحریک آزادی کا بیس کیمپ کشمیر کی آزادی کےلئے صحیح معنوں میں بیس کیمپ کا کردار ادا کرے گا۔

Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Faroq Haider, visit, to, Paris, to, boost, the, Kashmir, Issue, Raja Ashfaq Hussain, and, Chaudhry, Naeem, looking, after, the, preparations, for, this, crucial, visitدونوں راہنمائوں نے اپنے علیحدہ علیحدہ انٹرویو میں کہا کہ راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں کشمیر کی قیادت چھ دہائیوں سے حل طلب مسئلہ کشمیر کو ہر سطح پر اجاگر کرنے کےلئے بھر پور کردار ادا کرے گی۔انہوں نےان کی  قیادت کے آزاد کشمیرمسلم لیگ نواز کو دوبارہ متحدہ کرنے کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا اتحاد تحریک آزادی کشمیر کےلئے نیک شگون ہے، ان  قیادت نے اب تک ہر محاذ پر کشمیر کی تحریک کی صحیح نمائندگی کی ہے اور آئندہ بھی کرے گی، انہوں نے کہا کہ راجہ فاروق حیدر کی دبنگ قیادت سے کشمیری عوام کے حوصلے مزید بلند ہوگئے۔ ان کی ذات کشمیری قیادت میں اتحادکا مظہر ہے اور مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے ناگزیر ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کے بغیر خطے میں امن اور سلامتی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا لہذا بھارت، پاکستان اور اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کو اس مسئلے کے حل کےلئے سنجیدہ اقدامات کرنے چاہیے

Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Faroq Haider, visit, to, Paris, to, boost, the, Kashmir, Issue, Raja Ashfaq Hussain, and, Chaudhry, Naeem, looking, after, the, preparations, for, this, crucial, visit انہوں نے کہا کہ ان کا دورہ پیرس نہایت اہمیت کا حامل ہے کارکنان ان کا آمد پر فقید المثال استقبال کریں گے، دورہ کے دوران وہ مختلف کشمیری رہنماؤں اورپاکستانی وکشیری کمیونٹی اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتوں کے علاوہ حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور بھارتی مظالم پر ان کو بریفنگ دیں گے۔ پیرس دنیا میں انسان دوست ممالک میں سر فہرست سمجھا جاتا ہے اور یہاں کے لوگ اس  مسئلہ پرکشمیری عوام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Faroq Haider, visit, to, Paris, to, boost, the, Kashmir, Issue, Raja Ashfaq Hussain, and, Chaudhry, Naeem, looking, after, the, preparations, for, this, crucial, visit

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

https://youtu.be/kC5dQcvGMVI

 

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Peshwar, Zalmy, Foundation, came, out, to, help, rohingya, muslims, and, initiate, shelter, home,s, for, them
Previous Post پشاور زلمی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کیلئے شیلٹر ہوم قائم
Next Post وزیر اعظم نے آج ایکنک، ای سی سی کا اجلاس بلا لیا
The prime minister today convened a meeting of ECNEC, ECC

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.