سوات کے علاقے تمبہ گھٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا رکن امن کمیٹی احمد زیب کی کار کے قریب ہوا۔ پولیس کے مطابق
دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔
سوات میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

