yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمارے مدرسے

Web Editor September 23, 2017 1 min read
Our madrassas
Share this:

مجھے اپنی تعلیم گاہوں سے دینی اور دنیاوی تعلیم کے حصول پر فخر ہے مجھے اپنے وقت کے عظیم مدرسوں کی رہنمائی میں پڑھنے کا شرف حاصل رہا اور مدرسوں میں پڑھنے والے روایت پسند کو یہ بات بالکل بھی ہضم نہیں ہو پاتی ہے کہ آج کے دورمیں تعلیم برائے فروخت ہے اور اس فروخت کو روکنے یا اس میں رکاوٹیں ڈالنے کے لیے کوئی تیار نہیں۔ ابھی چند دن پہلے میری نظر سے حکومت کی جانب سے ایک اشتہار گزرا ہے جس میں والدین کو یہ بتایا گیا ہے کہ جن نجی تعلیمی اداروں میں ان کے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں وہ تعلیمی ادارے سالانہ پانچ فیصد کی شرح سے فیسوں میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

میں بڑی مدت سے اس انتظار میں تھا کہ کوئی بااختیار اس سلسلے میں بات کرے تو میں بھی قلم اٹھاؤں۔ پچھلے سال بھی ان نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے فیسوں میں ہوشرباء اضافہ کیا جس کے خلاف والدین ڈٹ گئے اور حکومت کو مجبور کر دیا کہ وہ اس تعلیمی مافیا کے خلاف اقدامات کرے۔ اب جب کہ حکومت نے اس سلسلے میں والدین کوایک اطلاع دی ہے کہ نجی تعلیمی ادارے پانچ فیصد سالانہ اضافہ کر سکتے ہیںتو گویا حکومت نے قانوناً ان کو ہر سال فیسیں بڑھانے کی اجازت دے دی ہے اور اب وہ ہر سال اسی شرح سے اضافہ کرتے رہیں گے اور بات نہ جانے کہاں کی کہاں تک جا پہنچے گی۔

بد قسمتی یہ رہی ہے کہ ہماری حکومتیں ایک مدت سے سرکاری اسکولوں کے ذریعے وہ تعلیمی نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں جو کہ ماضی میں انھی سرکاری تعلیمی اداروں سے ہی حاصل ہوتے تھے یا تو وہ استاد نہیں رہے اور یا پھر نجی تعلیمی اداروں نے ایسا گٹھ جوڑ کر لیا ہے کہ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ نے بچوں پر کم توجہ دینی شروع کر دی ہے۔اس صورتحال کا شکار والدین ہوئے ہیں جو کہ سرکاری اسکولوں کا معیار تعلیم گر جانے کے باعث اپنے بچوں کو نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم دلانے پر مجبور کر دیے گئے ہیں اوریہ نجی تعلیمی ادارے والدین کے تعلیمی شوق کو اپنی منافع خوری کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں۔ یہ نجی تعلیمی ادارے والدین پر روز بروز اپنے بوجھ میں اضافہ کرتے جا رہے ہیں لیکن ان کی تعلیم کا معیار بھی ان کی فیسوں سے مطابقت نہیں رکھتا اور اکثر سالانہ نتائج کے موقع پر یہ بات آشکار ہوتی ہے کہ فلاں سرکاری اسکول کا غریب طالبعلم یا طالبہ پوزیشن لے گئے۔

ہمارے وزیر اعلیٰ پنجاب نے سرکاری شعبہ میں نئے تعلیمی اداروں کی داغ بیل بھی ڈالی تھی لیکن معلوم نہیں کیا ہوا کہ وہ سفر جو کہ جنوبی پنجاب سے شروع ہو ا تھا اس کو میٹرو کھا گئی یا نجی تعلیمی اداروں کے مالکان اس کی راہ میں رکاوٹ بن گئے حالانکہ جس طرح بھاری رقوم اس تعلیمی منصوبے کے لیے مختص کی گئی تھیں وہ قابل ستائش تھا لیکن یہ سفر رک گیا ہے۔ اگر صوبائی حکومت ضلعی سطح پر ایک بڑا معیاری اسکول اور کالج بنا دے تو چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں کی جانب تعلیم کے لیے کالج کی سطح تک آبادی کی منتقلی کا سفر رک جائے گا جس سے بڑے شہروں پر بوجھ میں بھی کمی آئے گی اور چھوٹے شہر بھی ترقی کے دھارے میں خود بخود شامل ہو جائیں گے۔

پنجاب کی سطح پر اس کے پینتیس اضلاع میں حکومت کی جانب سے ایک بڑے اسکول اور کالج کی تعمیر کوئی بڑا معاملہ نہیں مگر اس کے لیے حکمرانوں کو اپنا دل بڑا کرنا ہو گا اور قوم کے معماروں کی معماری کے لیے بڑے شہروں کے لیے بڑے منصوبوں کی اگر ایک سال کے لیے بھی قربانی دے دی جائے تو تعلیمی میدان میں ترقی کا عمل شروع ہو سکتا ہے اور اس کے لیے قرضے بھی لینے پڑیں تو میں یہ گارنٹی دیتا ہوں کہ یہ قوم تعلیمی اداروں کی تعمیر کے لیے قرضوں پر اُف بھی نہیں کرے گی بلکہ حکومت اس معاملے میں سنجیدگی دکھائے تو ہمارے ملک میں ایسے بڑے کاروباری افراد کی کوئی کمی نہیں جو کہ ہر ضلع میں موجود ہیں اور حکومت کے ساتھ اس کام میں اس کا ہاتھ بٹا سکتے ہیں بات صرف ایک مشنکی ہے اور یہ مشن حکومتی سطح پر ہی شروع کیا جاسکتا ہے۔ بعدمیں اس مشن میںمخیر حضرات کو بھی شامل کیا جائے تو یہ مشن پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکتا ہے۔

بچوں کو اچھی اور معیاری تعلیم دلانے کا شوق بجا طور پر اس قدر بڑھ چکا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ زیور تعلیم سے آراستگی کے بغیر زندگی کی دوڑ میں مقابلہ ممکن نہیں اور نجی تعلیمی ادارے والدین کی اسی نیک قومی خواہش کا ناجائز فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔ حکومت کا جس طرح بازار کی چیزوں پر کوئی کنٹرول نہیں اور دکاندار منہ مانگی قیمتیں وصول کرتے ہیں یہی حال نجی تعلیمی اداروں کا بھی ہے اور یہ ایک ایسا نفع بخش کاروبار بن چکا ہے کہ اگر حکومت ان سے حساب کتاب کر لے تو ان کی ترقی کا پتہ چلے کہ ہر سال ان کی برانچوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہو رہا ہوتا ہے اور لاکھوں کے زمانے اب گئے ان کو کروڑوں کی آمدن ہوتی ہے۔

دنیا کے وہ ممالک جو تعلیم کوسرکاری ذمے داری سمجھتے ہیں ان کے سرکاری اسکولوں میں بھی ہمارے سرکاری اسکولوں کی طرح مفت تعلیم دی جاتی ہے ان کے ہاں بھی نجی اسکول موجود ہیں لیکن ان کے سرکاری اسکولوں کا معیار بھی نجی تعلیمی اداروں کے اگر برابر نہیں تو اتنا کم بھی نہیں کہ وہ ان سے آگے ہوں۔ ہمارے ہاں تو تعلیم ایک صنعت کا درجہ اختیار کر گئی ہے اور اس منافع بخش کاروبار میں بڑے بڑے لوگ حصہ دار بن گئے ہیں جو کہ حکومتی تعلیمی بجٹ کو چند فیصد سے بڑھنے ہی نہیں دیتے تا کہ حکومتی سطح پر تعلیمی معیار معیاری نہ ہو اور والدین مجبوراً نجی تعلیمی اداروں کو ہی ترجیح دیں اور وہ اپنے منافع میں دن دگنا رات چوگنا اضافہ کرتے رہیں۔

ہمارے بچوں کے والدین صرف ایک مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں کہ نجی تعلیمی داروں کی فیسوں کو منجمد کر دیا جائے اور اس بات پر خاص توجہ دی جائے کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے چاہے وہ سرکاری ہوں یا نجی ان کا نصاب تعلیم یکساں ہو اور اس بات کو لازم بنایا جائے اس کے علاوہ نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کے مطابق حکومت ایک مدت کا تعین کرے جس کے بعد ان اداروں کے تعلیمی معیار اور والدین کی آراء کو شامل رکھ کر فیسوں میں اضافے کی اجازت دے اس سے حکومت کا ان نجی اداروں پر کنٹرول بھی رہے گا اور والدین بھی مطمئن رہیں گے۔ تعلیم ہمارا قومی مسئلہ ہے اس پر فوری توجہ کی ضروت ہے اس کے بغیر ہم ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Stability of the Economic Cooperation Organization, Why inevitable?
Previous Post اقتصادی تعاون تنظیم کا استحکام، ناگزیر کیوں؟
Next Post کرپشن ریفرنسز: شریف خاندان کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے سمن لندن ارسال
Corruption References: For presence of Sharif family in accountability court to summons send London

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.