yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھائی سے وفادار تھا اور رہوں گا، شہباز شریف

Web Editor September 23, 2017 1 min read
Faithful with brother and will stay, Shehbaz Sharif
Share this:

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ایم این ایز نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

Faithful with brother and will stay, Shehbaz Sharifذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے مخلص اور وفا دار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔ والدین نے بڑوں کا احترام سکھایا ہے اور غلط فہمیاں پیدا کرنے والے جان لیں کہ میں نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں محاذ آرائی سے گریز کرنا چاہیے اور اداروں سے ٹکراؤ کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ دریں اثناء سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کوتیسری سرجری کے بعد لند ن میں ان کے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ والدہ اب روبصحت ہیں، ان کو اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ والدہ کے لیے دعائوں پر اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ کے لیے دعائوں پر اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے، والدہ کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NA-120, Election, after, effects, in, Paris
Previous Post پیرس سے حلقہ این اے 120
Next Post وزیراعظم کی لندن آمد، آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے
Prime Minister's visit to London, will meet Nawaz Nawaz today

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.