افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کا خیر مقدم کیا اور طالبان پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں۔

By Web Editor on September 20, 2017
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کا خیر مقدم کیا اور طالبان پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***