کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کاسمیٹکس کے کارخانےمیں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق کارخانے میں دھماکا کے باعث قریبی اسکول کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فائربریگیڈ حکام کا کہناہے کہ 3 فائرٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.