yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لندن ٹیوب ٹرین دھماکا، شامی پناہ گزین گرفتار

Web Editor September 18, 2017 1 min read
The London Tube train blast, arrested by Syrian refugees
Share this:

لندن میں پارسنز گرین اسٹیشن پر ٹیوب ٹرین میں ہونے والے دھماکے کے شبہے میں مبینہ طور پر ملوث عراقی کے بعد پولیس نے 21 سالہ شامی پناہ گزین کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

The London Tube train blast, arrested by Syrian refugeesبرطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے 21 سالہ نوجوان یحییٰ فاروق کو لندن کے مغربی علاقے ہائونسلو سے گرفتار کیا گیا ہے۔ یحییٰ فاروق 2013 میں پناہ گزین کی حیثیت سے شام سے برطانیہ آیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یحییٰ فاروق کو پارٹیوں میں جانے کا شوقین تھا اور وہ ایک نائٹ کلب کے پروموٹر کے طور پر کام بھی کررہا تھا۔ برطانوی سیکریٹری داخلہ امبر رڈ نے میڈیا کو بتایا کہ دوسرے نوجوان کی گرفتاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس دہشت گردی میں صرف ’ایک شخص‘ ملوث نہیں تھا تاہم ابھی کسی حتمی نتیجے تک پہنچنا قبل از وقت ہوگا۔ اس سے قبل ایک 18 سالہ نوجوان کو بھی اسی واقعے میں ملوث ہونے کے شبہے میں حراست میں لیا جا چکا ہے۔ جمعے کو ہونے والے دھماکے میں 30 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The hearing of petition against Kalamum Nawaz will be in the Supreme Court today
Previous Post کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی
Next Post کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم
Kuwait's order to expel the North Korean ambassador

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.