yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما ندیم اصغر کائرہ یورپ بھر میں تنظیم سازی کے خصوصی ٹاسک کے سلسلے میں مختلف ملکوں کے دورے کے بعد پیرس پہنچ گئے، پیپلز پارٹی کے سینئر راہنائوں اور کارکنوں سے ملاقات

Web Editor September 12, 2017September 12, 2017 1 min read
Member, COMMITTEE, TO, DEVELOP, ORGANIZING, BODIES, OF, PPP, OVERSEAS, NADEEM, ASGHAR, KAIRA, MEET, QARI, FAROOQ, AHMED,IN , FRANCE
Share this:

پیرس (یس اردو نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی  کے مرکزی راہنما ندیم اصغر کائرہ یورپ بھر میں پارٹی کی تنظیم سازی کے خصوصی ٹاسک  کی انجام دہی کے Member, COMMITTEE, TO, DEVELOP, ORGANIZING, BODIES, OF, PPP, OVERSEAS, NADEEM, ASGHAR, KAIRA, MEET, QARI, FAROOQ, AHMED,IN , FRANCEسلسلے میں مختلف ملکوں کے دورے کے بعد پیرس پہنچے۔ جناب ندیم اصغر کائرہ نے پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنمائوں قاری فاروق احمد اور دیگر کے ساتھ ملاقات کے بعد یس اردو کے ساتھ گفتگو کی جس میں اس امر کا اظہار کیا گیا کہ پی پی پی کی اوورسیز باڈیز کی فعالیت اور تنظیم سازی میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو سائنسی طریقہ کار کے مطابق کی گئی ہے جس میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ پارٹی کے نظریاتی راہنمائوں کے ساتھ ان کی موجودہ نسل بھی پارٹی تنظیموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی اوورسیز تنظیم نو کمیٹی کے سیننئر ممبر جناب ندیم اصغر کائرہ نے مزید کہا کہ یورپ میں رہنے والے شہید بی بی کے سپاہیوں اور جیالوں  نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پارٹی کی تنظیم نو اور پوری دنیا میں پی پی پی کو فعال کرنے کے لئے اقدامات کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اوورسیز تنظمیوں کی  میرٹ کی بنیاد پر تنظیم سازی کی جائے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی طرح دنیا بھر  میں ہزاروں، لاکھوں   بھٹو کے جیالے رہتے ہیں یہاں کی مضبوط اور فعال تنظیم سازی سے بھٹو ازم کو تقویت ملنے کی ساتھ پاکستان میں  جمہوریت کو بھی استحکام ملے گا۔

یس اردو نیوز کے چیف ایڈیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد سے بات چیت کرتے ہوئے ندیم اصغر کائرہ  نے کہا کہ جواں سال قائد بلال بھٹو زرداری نے اپنے عظیم نانا اور ماں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کے غریب، متوسط اورپسے ہوئے طبقات کی دادرسی پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے اور قومی سیاسیت میں واحد غریب اور متوسط طبقے کی نظریں بلاول بھٹو زرداری کی ویژنری شخصیت پر ہیں اس لئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی جیالوں کیلئے پیغام ہے کہ وہ مز دور اور غریب طبقہ کی آواز اور سہارا بنیں، پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احد فاروقی نے جناب ندیم اصغر کائرہ سے گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام سینئر راہنمائوں کا مطالبہ ہے کہ بیرون ملک دنیا بھر میں مضبوط اور فعال تنظیم سازی میں نہ صرف جیالوں بلکہ بھٹو خاندان کے دیرینہ کارکنوں کو ایڈجسٹ کیاجائے تاکہ مضبوط اور فعال تنظیم سازی سے بھٹو فلسفے کو تقویت مل سکے۔ جناب ندیم اصغر کائرہ نے قاری فاروق احمد فاروقی کو یقین دلایا کہ پاکستان کی طرح دنیا بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدائت پر دنیا بھر میں فعال تنظیم سازی کیلئے شہید بھٹو کے دیرینہ کارکنوں کو بھر پور موقع دے گی تاکہ بھٹو شہید کے فلسلفے کو تقویت ملے۔

 Member, COMMITTEE, TO, DEVELOP, ORGANIZING, BODIES, OF, PPP, OVERSEAS, NADEEM, ASGHAR, KAIRA, MEET, QARI, FAROOQ, AHMED,IN , FRANCE

قاری فاروق احمد فاروقی ۔ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے ساتھ پارٹی معاملات پر گفتگو کرتے ہوے ۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Muddasir, Iqbal Kazim, Young, Leader, of, PTI, Rawalpindi, leading, to, a , protest, against, genocide, killing, of, Rohingia, muslims
Previous Post پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب
Next Post ورلڈ الیون سے سیریز 3 سال تک ہوگی، چیرمین پی سی بی
Series will be held for three years with World XI, Chairman PCB

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.