کراچی: کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں اے وی سی سی پولیس اور اغوا کاروں میں مقابلے کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پانچ روز قبل بازیاب ہونے والے تاجر کی گاڑی بھی ہلاک ملزمان کے قبضے سے برآمد کر لی گئی۔

By Web Editor on September 12, 2017
کراچی: کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں اے وی سی سی پولیس اور اغوا کاروں میں مقابلے کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پانچ روز قبل بازیاب ہونے والے تاجر کی گاڑی بھی ہلاک ملزمان کے قبضے سے برآمد کر لی گئی۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***