yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

Web Editor September 12, 2017 1 min read
Lahore: The traffic plan released for the Azadi Cup
Share this:

لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔

Lahore: The traffic plan released for the Azadi Cupشائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے پارکنگ سے اسٹیڈیم کے انٹری پوائنٹس تک پہنچیں گے،شائقین کےلیے 30 کے قریب واٹر کولر نصب کردیے گئے۔ اسٹیڈیم کے اطراف میں چاردرجاتی سیکورٹی ہوگی،19ایس پیز 45ڈی ایس پیز اور 6ہزار اہلکار سیکورٹی فرائض انجام دیں گے۔ انڈی پینڈنس کپ کے دوران سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے خصوصی پلان ترتیب دیا ہے۔ جس کے تحت قذافی اسٹیڈیم کے اطراف گاڑیوں کی پارکنگ مغل پورہ، مال روڈ، جیل روڈ اور نہر والی ٹریفک کے لیے ایف سی کالج ، مزنگ، اچھر اور وحدت روڈ کی ٹریفک کے لیے براستہ شاہ جمال ، ایف سی کالج پارکنگ ہوگی۔

کاہنہ ، کوٹ لکھپت ، فیروزپور روڈ کی ٹریفک براستہ قینچی ، والٹن روڈ، کیولری، جناح فلائی اوور ، فردوس مارکیٹ سے ہوتے ہوئے حسین چوک ، لبرٹی مارکیٹ پارکنگ، موٹر وے ، ٹھوکر نیاز بیگ ، واپڈا ٹاون ، گارڈن ٹاون، جوہر ٹاؤن اور ٹاؤن شپ سے آنے والی ٹریفک براستہ برکت مارکیٹ و نہر، ایف سی کالج پارکنگ ، کینٹ اور گلبرگ کی ٹریفک کے لیے سن فورٹ ہوٹل کے پیچھے ایل ڈی اے پارکنگ پلازہ میں ہوگی۔ اس کے علاوہ والٹن اور ڈیفنس روڈ سے آنے والے افراد براستہ کیولری ، فردوس مارکیٹ، حسین چوک سے بائیں مڑ کر لبرٹی مارکیٹ پارکنگ میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل پارک کریں۔

چنگ چی، آٹو رکشے، ایل پی جی، ایل این جی ، سی این جی گاڑیوں کا پارکنگ ایریا میں داخلہ ممنوع ہے۔ گاڑی میں موجود تمام افراد کے پاس شناختی کارڈ اور ماسوائے ڈرائیور تمام افراد کے پاس ٹی ٹوئنٹی کی ٹکٹ ہونا لازمی ہیں۔ شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریا سے مفت شٹل سروس کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Started the 1287th nuptial of Abdullah shah ghazi
Previous Post عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1287 ویں عرس کا آغاز
Next Post چوہدری نثار درست کہہ رہے ہیں
Chaudhry Nisar is right

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.