yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نڈال یوایس اوپن میں کامیابی کے ساتھ عالمی نمبرایک بن گئے

Web Editor September 12, 2017 1 min read
Nadal became the world number one with the US Open successfully
Share this:

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے یوایس اوپن کے فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو شکست دے کر عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔نیویارک کے آرتھر آشے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں رافیل نڈال نے اینڈرسن کو 6-3، 6-3 اور 6-4 سے شکست دے کر کیریئر کا 16 واں گرینڈ سلیم اپنے نام کیا تھا۔

Nadal became the world number one with the US Open successfullyہسپانوی اسٹار نے 19 میجرٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی ہے اور عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن برطانیہ کے اینڈی مرے سے چھین لی ہے۔دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کے اسٹار کھلاڑی روجر فیڈرر نے بھی اپنی درجہ بندی کو بہتر کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے اور یوں 2011 کے بعد دونوں اسٹارز پہلی مرتبہ سرفہرست پوزیشن میں آگئے ہیں۔36 سالہ سوئس اسٹار فیڈرر کو یوایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں مارٹن ڈیل پوٹرو نے اپ سیٹ شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کیا تھا۔خیال رہے کہ سابق عالمی نمبرایک اینڈی مرے زخمی ہونے کے باعث ٹورنامنٹ سے دست بردار ہوگئے تھے۔

درجہ بندی میں بہتر پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں جرمنی کے نوجوان اسٹار الیگزینڈر زیوریو نے کیریئر کا بہترین چوتھا نمبر حاصل کیا ہے۔یو ایس اوپن کے فائنل میں رافیل نڈال کے مقابل آنے والے کیون پیٹرسن 17 ویں سے 15 ویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ پابلو کارینو بستا نے پہلی مرتبہ سرفہرست دس کھلاڑیوں میں جگہ بنالی ہے۔کروشیا کے مارین سلیک پانچویں، سابق عالمی نمبرایک سربیا کے نوواک جوکووچ چھٹے اور آسٹریا کے ڈومینیک تھیم نے ساتویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ٹینس کے سرفہرست دس کھلاڑیوں میں سوئٹزرلینڈ کے اسٹین واورینکا آٹھویں، بلغاریہ کے گریگور ڈیمیتروف نویں اور اسپین کے کارینو بستا دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Army chief reached Australia on a two-day visit
Previous Post آرمی چیف دو روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے
Next Post اداکاری کے بعد کنگنا رناوٹ ہدایت کاری کریں گی
Kangana Ranaut will be directed after acting

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.