yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکاری کے بعد کنگنا رناوٹ ہدایت کاری کریں گی

Web Editor September 12, 2017 1 min read
Kangana Ranaut will be directed after acting
Share this:

اداکاری کے بعد کنگنا رناوٹ ہدایت کاری کریں گی

Kangana Ranaut will be directed after actingویسے تو بولی وڈ کی بے باک ہیروئن کنگنا رناوٹ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’سمرن‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ تاہم ان کے حوالے سے ایک نئی خبر سامنے آئی ہے کہ وہ اب اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے شعبے میں بھی قدم رکھنے والی ہیں۔جی ہاں، کنگنا رناوٹ پروڈیوسر مانکا رنیکا کی چلڈرن فلم ’تیجو‘ سے ڈائریکشن ڈیبیو دینے جا رہی ہیں۔اس فلم کی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں کنگنا رناوٹ بھی شامل ہوں گی، مگر اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ’تیجو‘ میں وہ عمر رسیدہ خاتون کا کردار ادا کریں گی۔انڈین ایکسپریس نے اپنی خبر میں بتایا کہ کنگنا رناوٹ سمرن کی ریلیز کے بعد ’تیجو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہوجائیں گی، جس کی 30 فیصد شوٹنگ پہلے سے ہی مکمل کی جاچکی ہے۔

پہلی بار فلم کی ہدایت کاری کے حوالے سے کنگنا رناوٹ کا کہنا تھا کہ وہ یہ ذمہ داری صرف مانکا رنیکا کی وجہ سے لے رہی ہیں، اور ان کے پاس بچوں سے متعلق کام کرنے کے حوالے سے ڈھیر سارے آئڈیاز ہیں۔انہوں نے ’تیجو‘ کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کاری کے شعبے میں قدم رکھنے کے لیے ’تیجو‘ ان کے لیے بہت اچھا موقع ہے، اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گی۔خیال رہے کہ ’تیجو‘ کے حوالے سے سب سے پہلے ہندوستان ٹائمز نے رواں برس 20 مئی کو خبر دی تھی کہ کنگنا رناوٹ اس فلم میں 80 سالہ خاتون کا کردار بھی ادا کریں گی۔

فلم کو آئندہ برس کے آخر میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب کنگنا رناوٹ اپنی آنے والی فلم ’سمرن‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جسے رواں ماہ 15 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

اس فلم میں کنگنا رناوٹ ایک ہنستی مسکراتی مگر چور لڑکی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، 5 دن قبل ہی اس فلم کے گانے کی ویڈیو جاری کی گئی تھی، جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nadal became the world number one with the US Open successfully
Previous Post نڈال یوایس اوپن میں کامیابی کے ساتھ عالمی نمبرایک بن گئے
Next Post بلیچ پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھائے
Bleach increase the risk of lung diseases

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.