yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بنگلادیشی لیگ نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی

Web Editor September 8, 2017September 8, 2017 1 min read
The Bangladeshi League left the worry of Pakistani cricketers
Share this:

ڈھاکا: بی پی ایل کے منتظمین نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی۔

The Bangladeshi League left the worry of Pakistani cricketers
The Bangladeshi League left the worry of Pakistani cricketers

انتظامی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی سی بی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست کو شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاؤنٹی اور کیریبیئن لیگ میں شریک کرکٹرز کو بھی وطن واپس بلا لیا،متعلقہ ملکوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیے جانے پر کھلاڑیوں کو صرف فٹنس ٹیسٹ کے بعد واپس جانے کی اجازت دیدی گئی، ساتھ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ستمبر میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ادھر ورلڈ الیون کے ساتھ سیریز شیڈول ہونے کی وجہ سے ڈومیسٹک ایونٹ 4سے 19 نومبر تک کرنے کا فیصلہ ہو چکا، اس وجہ سے کرکٹرز نومبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے والی بی پی ایل اور جنوبی افریقی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شریک نہیں ہوپائیں گے، بورڈ کی جانب سے واضح کیا جا چکا کہ انٹرنیشنل لیگز کے بجائے ڈومیسٹک ایونٹ میں شمولیت کو ترجیح دی جائے گی۔ اسپانسرشپ اور ٹی وی رائٹس سمیت معاہدے بھی ہوچکے ہیں،اس لیے ایک بار پھر التوا مشکل ہوگا۔

دوسری جانب گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کیلیے وہاب ریاض،عمراکمل،محمد نواز،فخر زمان،محمد حفیظ،انور علی او عماد وسیم معاہدے کرچکے،بنگلہ دیشی لیگ کیلیے جنید خان اور شاہد آفریدی کی تصدیق ہوچکی، دیگر کے نام سامنے آنا باقی ہیں تاہم اس غیر یقینی صورتحال میں بی پی ایل کے منتظمین نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی ہے۔ کرکٹ بورڈ کی گورننگ کونسل کے سیکریٹری اسماعیل حیدر ملک نے کہاکہ اگر کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ایونٹ میں شرکت کا پابند کیا گیا تو ہمارا نہیں بلکہ پاکستانی کرکٹرز کا نقصان ہوگا، ہمارے پاس متبادل غیر ملکی کرکٹرز کی فہرست تیار ہے لہذا کسی تشویش میں مبتلاہونے کی ضرورت نہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nathan Lyon broke 130 years old record during the series from Bangladesh
Previous Post ناتھن لیون نے بنگلادیش سے سیریز کے دوران 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
Next Post سیاسی نعرے روکنے کیلیے خصوصی حکمت عملی تیار
Prepare special strategies to stop political slogans

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.