yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پریانکا چوپڑا کب شادی کررہی ہیں، والدہ نے بتا دیا

Web Editor September 7, 2017 1 min read
When Priyanka Chopra is getting married, mother told
Share this:

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کو لے کر ان کے گھر والے ہی نہیں بلکہ ان کے مداحوں کو بھی بڑا اشتیاق ہے کہ وہ کب اور کس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں۔

When Priyanka Chopra is getting married, mother told
When Priyanka Chopra is getting married, mother told

سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے کیرئیر کے عروج پر ہیں، پریانکا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی اپنا سکہ جماچکی ہیں لیکن ان کے ان گنت چاہنے والوں کو ہمیشہ ان کی شادی کی فکر ستاتی رہتی ہے اور وہ یہ جاننے کے لیے بےتاب رہتے ہیں کہ  ان کی پسندیدہ اداکارہ کب اور کس سے شادی کررہی ہیں اوراب پہلی بار پریانکا کی والدہ مدھو چوپڑا نے ان کی شادی کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی بیٹی کب بندھ رہی ہے شادی کےبندھن میں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا کی والدہ نے ایک ویڈیو انٹرویو کے دوران اپنی بیٹی کی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ پریانکا کی شادی کے بارے میں بہت فکرمند رہتی تھیں اور چاہتی تھیں کہ وہ جلد سے جلد اپنی زندگی میں سیٹل ہوجائے لیکن اب انہیں لگتا ہے کہ ان کی بیٹی اپنے کیرئیر میں بہت آگے بڑھ چکی ہے کہ اسے شادی کرنے کے لیے کمپرومائز کرنے کی ضرورت نہیں اور آج کل کے دور میں عمر اتنا بڑا مسئلہ نہیں، پریانکا بہت سمجھدار لڑکی ہے اسے میری یا کسی اور کی نصیحت کی کوئی ضرورت نہیں وہ اپنے فیصلے خود کرسکتی ہے اور جب وہ چاہے گی اس وقت شادی کرے گی۔

واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا ان دنوں ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’گستاخیاں‘‘ میں کام کرنے سے انکارکرنے پرمیڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ، کہاجارہا ہے کہ پریانکا اور بھنسالی کے درمیان اختلافات کی وجہ سے پریا نکا نےفلم کرنے سے منع کیا تاہم پریانکا کی والدہ نے اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخوں کے مسائل کی وجہ سے ان کی بیٹی نے فلم میں کام کرنے سے منع کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Supreme Court appointed as Imran Khan disability case for hearing
Previous Post سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر
Next Post دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں
False news of the death of Dilip Kumar, Saira Bano became tense

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.