yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

افغانستان، ننگر ہار میں فضائی حملہ، داعش ارکان ہلاک

Web Editor September 7, 2017 1 min read
Afghanistan, airstrike in nangarhar, ISIS members killed
Share this:

کابل: افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں افغان فضائیہ کی ایک کارروائی کے نتیجے میں داعش کے11عسکریت پسند ہلاک ہو گئے.

Afghanistan, airstrike in nangarhar, ISIS members killed
Afghanistan, airstrike in nangarhar, ISIS members killed

افغان میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے ضلع منا کے گائوں ہسکا میں بدھ کی صبح کے وقت افغان فضائیہ کی جانب سے کی گئی کارروائی میں عسکریت پسند تنظیم داعش کے 11کارندے مارے گئے۔ افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش کے عسکریت پسند ننگر ہار اور جلال آباد کے مختلف علاقوں میں افغان فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ ضلع خوست میں بھی ڈرون حملے میں اہم کمانڈر سمیت 6 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوجی ترجمان عبداللہ نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خوست کے ضلع نادر شاہ کوٹ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر طالبان کے ٹھکانے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اہم طالبان کمانڈر جہد شاد سمیت 6 طالبان ہلاک جبکہ متعد د زخمی ہوگئے تاہم مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حملے کا نشانہ ایک سویلین کار بنی ہے، دوسری جانب ترکمانستان کی سرحد سے ملحقہ سرحدی صوبہ جائوز جان میں رواں سال کے آغاز پر اغوا کیے گئے ہلال احمر کے 2 امدادی کارکنوں کو 7 ماہ بعد بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

دونوں امدادی کارکنوں کو 8 فروری کو جائوز جان میں امداد تقسیم ہونے کے موقع پر اغوا کر لیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بعض وجوہ کی بنا پر بازیاب کرائے گئے کارکنوں کی شناخت اور رہائی کی تفصیلات کو منظر عام پر نہیں لایا جائے گا۔ افغانستان میں ریڈکراس کے وفد کے سربراہ مونیکا زینا ریلی نے کہا ہے کہ ہم بے حد خوش ہیں کہ ہمارے رضا کار بغیر کسی نقصان کے رہا ہو کر ہمارے پاس واپس آ گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Permanent sanctions on North Korea will not be handed over, Pyong Yang to stand
Previous Post شمالی کوریا پر سخت پابندیاں، دستبردار نہیں ہونگے پیانگ یانگ ڈٹ گیا
Next Post ٹرمپ، مودی سن لیں پاکستان شوق شہادت کا نام ہے، سراج الحق
Trump, Modi listen Pakistan is the name of the martyrdom, Siraj ul Haq

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.