yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مداحوں کیلئے خوشخبری، محمد عامر جلد ہی باپ بن جائیں گے

Web Editor September 5, 2017 1 min read
Good news for the fans, Muhammad Amir will become a father soon
Share this:

لاہور: پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ ان کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نرجس سے انجام پائی تھی۔ چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو محمد عامر جلد ہی باپ بننے جا رہے ہیں۔ ان کی شادی گزشتہ سال 20 ستمبر کو پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نرجس سے سرانجام پائی تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خبر کے مطابق قومی سٹار محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ پی سی بی نے ورلڈ الیون کیخلاف ان عدم دستیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے متبادل کو کھلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

Good news for the fans, Muhammad Amir will become a father soon
Good news for the fans, Muhammad Amir will become a father soon

چیمپئنز ٹرافی 2017ء کا فائنل کرکٹ شائقین کے ذہنوں میں ابھی تک تازہ ہے۔ اس اہم میچ میں محمد عامر نے روایتی حریف بھارت کے پرخچے اڑا دیے تھے۔ قومی باؤلر نے انڈین کپتان ویرات کوہلی، روہت شرما اور شیکھر دھون جیسے منجھے ہوئے کھلاڑیوں کی وکٹیں لے کر کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا تھا۔ رواں ماہ ستمبر میں ہی بین الاقوامی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون پاکستان کے دورے پر آنے کیلئے تیار ہے۔ جنوبی افریقا کے مایہ ناز کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم میں ہاشم آملہ، عمران طاہر، ڈیوڈ ملر، گرانٹ ایلیٹ، پال کولن ووڈ اور ڈیرین سیمی سمیت بڑے بڑے نام شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Released Pakistani movies on Eid ul azha hit the ground
Previous Post عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا
Next Post ایشیا: کرپشن میں بھارت پہلا،پاکستان کا چوتھا نمبر
Asia: India's first in corruption, Pakistan on fourth

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.