yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’امریکی الزامات پر جذبات کے بجائے سفارتی کور کے ذریعے جنگ جیتنی چاہیے‘

MH Kazmi August 30, 2017 1 min read
Need, of, the, Time, is, Ambassador's,cover, to, USA, legations, Syed, Khursheed, shah
Share this:

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی بہت اہمیت ہے اس پر ہمیں جذبات کی بجائے سفارتی کور کے ذریعے جنگ جیتنی چاہیے۔

Need, of, the, Time, is, Ambassador's,cover, to, USA, legations, Syed, Khursheed, shahقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ آج کی بحث وزیر خارجہ خواجہ آصف کو شروع کرنی چاہیے تھی اور اس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایاجاتا تو بہتر ہوتا، عید کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا چاہیے کیونکہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی الگ الگ قراردادیں آئیں گی، اگر مشترکہ اجلاس ہوتا تو مشترکہ اور طاقتور قرار دادلائی جاتی۔

خورشید شاہ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی بہت اہمیت ہے، اس پر جذبات میں آکر کوئی بات نہیں کرنی چاہیے، ہمیں جذبات میں آکر توپیں کھڑی نہیں کرنی چاہییں، امریکا الزامات لگاتا ہے لیکن ثبوت نہیں دیتا، ہم جنگوں سے نہیں جیت سکتے، سفارتی کور کے ذریعے ہی جنگ جیتنی چاہیے۔اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ہمیں حقائق کو چھپانا نہیں چاہیے، اپنی غلطیوں سے ہم پاکستان کی اسٹریٹجک پوزیشن گنوا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیکھنا چاہیے 4 سال میں ہماری خارجہ پالیسی کمزور کیوں ہوئی، ہمارے ہمسایہ ممالک ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں، چین پڑوسی ملک ضرور ہے لیکن دور ہے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ 65 کی جنگ میں مسلم ممالک ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے تھے لیکن وہ ممالک آج ہمارے ساتھ کیوں نہیں کھڑے، صرف چین نے امریکی پالیسی پر پاکستان کےحق میں رد عمل دیا، ایران اور دیگر مسلم ممالک آج کہاں ہیں اور آج کوئی ہماری بات سننے کو تیار کیوں نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا یہ سوچنا چاہیے کہ مسلم دنیا میں آج پاکستان کا ایک کردار ہونا چاہیے، پاکستان نے ہمیشہ ایک بڑے ملک کی حیثیت سے کردار ادا کیا اور دنیا نے پاکستان کی پوزیشن کو تسلیم کیا لیکن آج ہمیں ڈر ڈر کے چلنا پڑتا ہے۔قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ یہ کیوں ہوا کہ بھارت میں بیٹھا سفیر امریکا میں پاکستانی سفیر کو خط لکھتا ہے، اس کا مطلب ہے کہ کوئی دیکھنے والا نہیں، یہ گورننس کی ناکامی ہے، یہ خط بھارت اور واشنگٹن والوں کو بھی پہنچ گیا ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
National Boxer Mohammad Waseem dishearted on not get the prize money
Previous Post قومی باکسر محمد وسیم انعامی رقم نہ ملنے پر دلبرداشتہ
Next Post بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں
Indian, film, Stars, and, public, caught, into, heavy, Rains, in, Mumbabi

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.