yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکارہ میرا کو ہالی ووڈ سے بڑی پیشکش

MH Kazmi August 23, 2017August 23, 2017 1 min read
A great offer to actress Meera from Hollywood
Share this:

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ہالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔

A great offer to actress Meera from Hollywood
A great offer to actress Meera from Hollywood

پاکستانی اسکینڈل کوئین اور معروف اداکارہ میرا کو خبروں میں رہنے کا ہنر آتا ہے، فلمیں اور جاندار کردار نہ ہونے کے باوجود میرا کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں میڈیا کی بھرپور کوریج ملتی ہے اور وہ خبروں میں رہنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈھ لیتی ہیں۔ حال ہی میں میرانے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر معروف ہالی ووڈ اداکارہ و ماڈل مارلن منرو کے مجسمے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کی ہالی ووڈ پروجیکٹ سائن کرنے کے سلسلے میں بات چیت چل رہی ہے۔

View image on Twitter

اگر یہ بات پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان یا صبا قمر نے کی ہوتی تو لوگوں کو اتنی حیرانی نہ ہوتی لیکن یہ اعلان میرا کی جانب سے سامنے آیا ہے اسلئے لوگوں کویقین نہیں آرہا کہ اداکارہ میرا سچ میں ہالی ووڈ پروجیکٹ کرنے جارہی ہیں۔ بعض ٹوئٹر صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ کچھ لوگوں نے میرا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کامیابی کی دعا دی۔ ایک صارف نے لکھا کہ کیا یہ واقعی ہالی ووڈ پروجیکٹ ہے یا پھر کوئی مختصر دورانیے کی فلم جس میں عجیب مسکراہٹ والا گنجا شخص ہوگا۔ ایک صارف نے میرا کی اس پوسٹ کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میری دعائیں فلم،ہدایت کار اور اس فلم پر پیسہ لگانے والے سرمایہ دار کے ساتھ ہیں۔ ایک اور صارف نے مذاقاً لکھا کہ یہ فلم یقیناً ایکشن اور تھرلر سے بھرپور لیکن گونگی فلم ہوگی۔

ایک اور صارف نے لکھا میرا جی نے شاید غلطی سے ہالی ووڈ لکھ دیا ہے دراصل وہ لالی ووڈ لکھنا چاہتی تھیں۔ جب کہ ایک اور صارف نے لکھا کہ میرا سے انگلش کی ایک لائن ٹھیک سے نہیں بولی جاتی تووہ کس طرح پورا اسکرپٹ پڑھیں گی؟ ایک اور صارف نے صرف اتنا لکھا ’’اللہ رحم‘‘ کچھ صارفین نے میرا کے حق میں ٹوئٹس کرتے ہوئے انہیں کیرئیر میں آگے بڑھنے کی دعائیں دیتے ہوئے لکھا کہ میرا جی آپ کو ضرور یہ پروجیکٹ کرنا چاہئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US bombing in Syria, 170 civilians died in a week
Previous Post شام میں امریکی بمباری، ایک ہفتے میں170 شہری جاں بحق ہو گئے
Next Post بیک وقت تین طلاقوں کے معاملے پر بالی ووڈ ستارے بھی کود پڑے
Bollywood star has also jumped on the issue of three divorce simultaneously

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.