yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیاسی مغالطے

MH Kazmi August 23, 2017 1 min read
Political scam
Share this:

ملکی حالات میں تبدیلی کے بعد سیاسی کشمکش اپنے عروج پر ہے، ہر جماعت کا لیڈر اپنی بولی بول رہا ہے ،کوئی ان حالات کو اپنی فتح سے تعبیر کر رہا ہے تو کوئی اس فتح کو ماننے سے انکاری ہے اور کوئی ان نئے پیدا شدہ حالات کو عوام کے حقوق پر عدلیہ کی جانب سے ڈاکا قرار دے رہا ہے تو کوئی اس کو سازش سے تعبیر کر رہا ہے لیکن یہ نہیں بتایا جا رہا ہے کہ سازش کا منبع کہاں ہے۔

سازش کے اس منبع کے بارے میں ڈھکے چھپے لفظوں میں معزول وزیر اعظم بات ضرور کر رہے ہیں اور سب کچھ معلوم ہونے کا ورد بھی جاری ہے مگر کھل کر بات نہیں کی جارہی جب کہ ڈھکے چھپے لفظ سیاست میں نہیں چلتے کیونکہ اب وہ دور نہیں رہا کہ عوام اپنے سیاسی لیڈروں کی چال بازیوں سے بے خبر رہیں بلکہ وہ وقت بھی آگیا ہے کہ عوام بعض اوقات اپنے لیڈروں سے زیادہ باخبر ہوتے ہیں لہذا اب سیاست دانوں کو بھی اپنی بات صاف اور واضح الفاظ میں عوام تک پہنچانی پڑتی ہے کہ عوام بھی اب کم علم نہیں رہے وہ اگر مگر کی سیاست کو سمجھ گئے ہیں اور اب وہ صرف سیدھی بات ہی سننا چاہتے ہیں اور پھر اس کے مطابق ہی فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کے لیڈروں کا رخ کس جانب ہے۔

جب سے پاناما کیس کا فیصلہ آیا ہے روز کوئی نہ کوئی ایسی آواز بلند ہو رہی ہے جس میں میں نہ مانوں کی تکرار بڑی واضح ہوتی ہے اور یہ آوازیں کہیں اور سے نہیں بلکہ حکمران جماعت کے لیڈروں اور ان کے سیاسی حلیفوں کی جانب سے ہی بلند کی جا رہی ہیں یہ سوچے سمجھے بغیر کہ ان کی آوازیں اب نقارخانے میں طوطی والی ہی رہ گئی ہیں اور اس آہ و بکاء کا اب کوئی فائدہ نہیں لیکن پھر بھی آہ و زاریاں جاری ہیں کہ آیندہ سرپر منڈلاتے خطرات کا ادراک ہے اور ان خطرات سے بچنے کے لیے یہ آہ و بکاء ضروری ہے کہ شاید کوئی بچت ہو جائے جو کہ نظر تو نہیں آ رہی لیکن اگر پسِ پردہ کچھ معاملات طے ہو جائیں تو اور بات ہے کہ ہمارے سیاستدان پس ِ پردہ معاملات طے کرنے کے بڑے ماہر ہیں۔

اس کیس کے فریقین نے فیصلے سے پہلے ہی اس کو تسلیم کرنے کے بلند و بانگ دعوے کیے تھے جیسے کہ جے آئی ٹی کے بننے پر مبارک سلامت اور مٹھائیوں کے ٹوکرے تقسیم کیے گئے تھے لیکن فیصلہ آنے سے پہلے ہی جے آئی ٹی کے متعلق حکمران جماعت نے اس کو جانبدار قرار دے دیا ان کی جانب سے اس اظہار کے بعد یہ بات واضح ہو گئی تھی کہ اگر فیصلہ حکمران خاندان کے خلاف آیا تو اسے بھی تسلیم نہیں کیا جائے گا لیکن فیصلہ آنے کے بعد اسے پہلے تو قانون پر عملدرآمد کا نام دیتے ہوئے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کیا گیا لیکن بعد میں اس کے مضمرات کو دیکھتے ہوئے اس کے بارے میں پہلے پہل تو دبے لفظوں میں اس کو اپنے خلاف سازش قرار دیا گیا اور بعد میں کھلم کھلا اس کو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دیا گیا اور یہ کسی اور نے نہیں میاں نواز شریف نے کیا جو اقتدار سے تیسری بار الگ ہونے کے بعد لاہور کی واپسی کے سفر میں جی ٹی روڈ پر مسلسل اس بات کی تکرار کرتے نظر آئے کہ مجھے کیوں نکالا اور عوام کو اس بات پر اُکساتے رہے کہ کیا ان کو یہ فیصلہ منظور ہے کہ یہ عوام کے ووٹوں کی توہین ہے جس کو پانج ججوں نے پامال کیا اور عوام کے ووٹ کی پرچی پھاڑ کر پھینک دی۔

ان کا یہ غضبناک رویہ پہلی دفعہ دیکھا گیا کہ اس سے پہلے وہ جب بھی اقتدار کی مسند سے الگ ہوئے اس وقت الیکٹرانک میڈیا کا وجود نہیں تھا اور لیڈر عوام تک اپنی بات پہنچانے کے لیے اخبارات کے مرہون منت تھے جو کہ گزشتہ روز شایع ہوتے تھے اور اس دوران بہت کچھ ہو جاتا تھا۔ انھوں نے اس غضبناکی کیفیت میں عدلیہ پر کھل کر تنقید کے نشتر چلائے اور کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر یہ بات عوام تک پہنچانے کی کوشش کی کہ ان کو ایک غلط فیصلے سے نکالا گیا ہے اور وہ اس کو نہیں مانتے۔

میاں نواز شریف کے لاہور کے سفر کے اختتام پر داتا دربار کے سامنے ان کی تقریر کے بارے میں یہ کہا جا رہا تھا کہ وہ اپنے چار دن کے سفر کے دوران جن خیالات کا اظہار کرتے رہے ہیں اس سے زیادہ موثر اور مدلل تقریر لاہور میں ہو گی لیکن لاہور پہنچنے کے بعد سے اب تک وہ خاموش ہی نظر آرہے ہیں اور ابھی تک جن جذبات کا اظہار ان کی طرف سے کیا جارہا تھا لگ یہ رہا ہے کہ ان کو ان کے عقلمند رفقائے کار کی جانب سے ٹھنڈا کر دیا گیا ہے جو  سیاسی طور پر عقلمندی کی بات ہے کہ محبت اور سیاست میں جذبات نقصان ہی پہنچاتے ہیں اور پھر بعد میں ا ن کا مداوا مشکل ہو جاتا ہے۔

بطور سیاسی وقایع نگار میں نے زندگی بھر یہی دیکھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہ ہونے والی بات جس نے بھی کبھی کی وہ سو فیصد درست تھی’’یہ مولانا ابوالکلام آزاد سے منسوب ہے‘‘ اور میاں نواز شریف کو بھی آیندہ کی سیاست میں دل کے علاوہ اپنی سمجھ بوجھ سے فیصلے کرنا ہوں گے کہ اسی میں ان کی بھلائی نظر آتی ہے، ان کو سیاست سے جذبات کو علیحدہ کر کے ٹھنڈے دماغ سے یہ سوچنا اور سمجھنا ہو گا کہ ان سے خود کہاں غلطیاں ہوئیں اور کہاں ان سے کرائی گئیں کہ یہ وقت اب ان غلطیوں کو درست کرنے کا ہے نا کہ آپ ان غلطیوں پہ غلطیاں کرتے چلے جائیں اور پھر واپسی مشکل ہو جائے کہ آج کل کی بے رحم سیاست میں غلطیوں کی گنجائش کم ہی رہ گئی ہے اور سیاسی حریف اس تاک میں رہتے ہیں کہ سیاسی مخالف غلطی کرے اور وہ اس کو پکڑ لیں جیسا کہ میاں صاحب کے ساتھ ہوا ہے ان کو اب مزید کسی سیاسی مغالطے میں نہیں رہنا چاہیے بلکہ اگر وہ کھل کر اظہار رائے کریںتو عوام ان کی بات سننے کو اب بھی تیار ہیں کیونکہ وہ اس ملک کی ایک بڑی جماعت کی رہنمائی کر رہے ہیں ان کے سیاسی کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا یہ ایک حقیقت ہے اور یہ حقیقت سب کو معلوم ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Case of missing persons
Previous Post لاپتہ افراد کا معاملہ
Next Post ملک، اداروں سے کہیں زیادہ اہم اور مقّدس ہے
The country is more important and sacred than institutions

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.