yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا، ملیحہ لودھی

MH Kazmi August 15, 2017 1 min read
Conversation of cultures will increase mutual harmony, Maleeha Lodhi
Share this:

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کا جشن آزادی کانسرٹ منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی احترام اور ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا۔

Conversation of cultures will increase mutual harmony, Maleeha Lodhi
Conversation of cultures will increase mutual harmony, Maleeha Lodhi

پاکستان کےستر ویں یوم آزادی کے موقع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہ کانسرٹ میں مختلف ملکوں کے مہمانوں کی بڑی تعداد میوزیکل بینڈ سچل جیز کی پرفارمنس سے محظوظ ہوئی۔ سیکریٹری جنرل کی بیرون ملک مصروفیات کے سبب ڈپٹی سیکریٹری جنرل آمنہ محمد اس تقریب کی مہمان خصوصی تھیں ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہم سفارتکاری سے متعلق پاکستان کے عزم کا جشن منا رہے ہیں۔ آمنہ محمد نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کےامورمیں پاکستان کے غیر معمولی اقدام کو تسلیم کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم قیام امن سےمتعلق اقوام متحدہ کےامورمیں پاکستانی خدمات کےبھی معترف ہیں۔

ڈپٹی سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ بلیوہیلمٹس میں 7ہزار سے زائد پاکستانی خدمات انجام دے رہے ہیںاور ہم قیام امن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی فوجیوں کی خدمات کے بھی معترف ہیں۔ کانسرٹ میں شریک شرکاء کا کہنا تھا کہ یو این میں منعقدہ پر وگرام سے پاکستانی ثقافت اجاگر کرنے کا موقع ملا ہے اور اس سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج بہتر ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان کےیوم آزادی کاجشن منانے کے لیےاقوام متحدہ میں منعقد کیے گئے اس ایونٹ کا اہتمام پاکستان کےمستقل مشن نے کیا اور جیو نیوز اس کا میڈیا پارٹنر تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian slogans were removed from hacked websites
Previous Post ہیک کی گئی ویب سائٹس سے بھارتی نعرے ہٹا دیئے گئے
Next Post عوامی تحریک کا دھرنا، خواتین کو ایک دن سے زیادہ کی تیاری کا حکم
Awami tehreek strike, ordering women more than one day

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.