yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار طالب علم محمد احمد امریکا سے وطن پہنچ گیا

MH Kazmi August 14, 2017 1 min read
Victim of violence in the Larkana Cadet College Mohammad Ahmed reached homeland from USA
Share this:

کراچی: لاڑکانہ کیڈٹ کالج کا طالب علم محمد احمد امریکا سے 4 ماہ علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔

Victim of violence in the Larkana Cadet College Mohammad Ahmed reached homeland from USA
Victim of violence in the Larkana Cadet College Mohammad Ahmed reached homeland from USA

لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار طالب علم محمد احمد امریکا سے 4 ماہ کے علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گیا جس کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، رشتے داروں اور عزیزوں نے احمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور نعرے بازی بھی کی۔ محمد احمد کے اہل خانہ جہاں خوشی سے نہال ہیں وہیں انہوں نے تشدد کے اس واقعے کے بعد پوری قوم کا شکریہ ادا کیا تاہم وطن واپسی پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے احمد کا کہنا تھا کہ 14 اگست کی رات کو وطن واپسی پر خوشی محسوس ہو رہی ہے اور پیغام دیا کہ طالب علموں پر تشدد نہ کیا جائے بلکہ ان کی تربیت پیار محبت سے کی جائے تاکہ وہ پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔ واضح رہے کہ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں پیش آنے والے اس تشدد کے واقعے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نہ صرف نوٹس لیا تھا بلکہ سرکاری خرچ پر امریکا میں علاج کے لیے بھی بھجوایا۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Can not support the Muslim League (N) for amending the Constitution, Bilawal Bhutto Zardari
Previous Post آئین میں ترمیم کے لیے مسلم لیگ (ن) کا ساتھ نہیں دے سکتے، بلاول بھٹو زرداری
Next Post افغانستان امریکی بمباری، آپریشن میں داعش، طالبان رہنماؤں سمیت 38 شدت پسند ہلاک
US bombing, operation in Afghanistan killed ISIS 38 militants including Taliban leaders

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.