yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیصلہ دینے والو! قوم آپ کے فیصلے کو نہیں مانتی: نواز شریف

MH Kazmi August 12, 2017August 13, 2017 1 min read
Decision makers! Nation does not accept your decision: Nawaz Sharif
Share this:

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جب میں نے کرپشن کی ہی نہیں تو کیوں نکالا گیا؟ جس کی لاٹھی اس کی بھینس، اب ایسا نہیں ہوگا۔ پورے پاکستان کی یہی آواز ہے، کوئی سن سکتا ہے تو سن لے۔ پاکستانی عوام مجھے پھر وزیر اعظم بنائیں گے۔

Decision makers! Nation does not accept your decision: Nawaz Sharif
Decision makers! Nation does not accept your decision: Nawaz Sharif

گوجرانوالہ: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا گوجرانوالہ میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس طرح اس شہر کی عوام نے میرا فقید المثال استقبال کیا اور جو محبت دی، اسے میں کبھی نہیں بھولوں گا۔ یہ پیار اور محبت کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ مجھے وہ آپ کے دلوں سے نہیں نکال سکے، انشا اللہ آپ مجھے دوبارہ وزیر اعظم بنا دیں گے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نے مجھے وزیر اعظم بنایا لیکن انہوں نے نکال دیا۔ پاکستان میں امن قائم ہو رہا تھا جسے دنیا تسلیم کر رہی تھی۔ ملک میں کارخانے چلنے لگے اور تجارت بڑھنے لگی، ملک ترقی کر رہا تھا اور بے روزگاری ختم ہو رہی تھی۔ اس لیے سوچا جا رہا تھا کہ اگر یہ کامیاب ہو گیا تو اگلے سال پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت آ جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے مجھے کاغذوں سے نکالا لیکن عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکے۔ یہ بھی کوئی نکالنا ہے، مجھے آج نکالا ہے تو یہ عوام کل دوبارہ مجھے وزیر اعظم بنا دیں گے۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70 سالوں سے پاکستان کی یہی تاریخ رہی، جو وزیر اعظم آیا اسے ذلیل و رسوا کر کے باہر نکالا گیا۔ ملک میں اٹھارہ وزیر اعظم آئے جنھیں محض ڈیڑھ ڈیڑھ سال تک حکومت کرنے دی گئی جبکہ دوسری جانب آمروں کو 30 سال ملے۔ میں پوچھتا ہوں کہ 20 کروڑ ووٹ کی کوئی وقعت ہے یا نہیں؟ میری پہلی حکومت ڈھائی سال بعد توڑ دی گئی، اس کے بعد دوسری بار اقتدار میں آیا تو پھر حکومت پھر توڑ دی اور جب تیسری بار حکومت آئی تو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی۔ کیا آئندہ بھی پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ یہی سلوک ہوتا رہے گا؟

اس سے قبل گجرات میں پرجوش خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے صدر، پھر مشرف اور اب ججز نے فارغ کر دیا،عوام کے ووٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ مذاق برداشت نہیں کر سکتا۔ کیا چپ کر کے گھر بیٹھ جاؤں؟ یا ظلم کا مقابلہ کرنا چاہیے؟ کیا آپ نے عدالت کا فیصلہ قبول کیا؟ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میری اپیل عوام کی عدالت ہے، میرے ساتھ جو ہو رہا ہے اسے اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے۔ میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا اور آپ کے ووٹ کی پرچی پھاڑ کر آپ کے ہاتھ میں تھما دی گئی۔ کروڑوں لوگوں نے منتخب کیا لیکن صرف پانچ ججوں نے نکال دیا۔ 70 سالوں سے ملک کے ساتھ ایسا ہی مذاق کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ مجھے کیوں نکالا گیا؟ ایسی کون سی غلطی کی ہے؟ کیا میں نے کوئی کرپشن کی؟ میں نے تو قومی خزانے کو امانت سمجھا۔

سابق وزیر اعظم ریلی میں موجود شرکا سے پوچھا کہ مجھے بتاؤ اب کیا کروں؟ چپ کر کے گھر بیٹھ جاؤں یا ڈٹ کر اس کا مقابلہ کروں؟ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا نظام اب نہیں چل سکتا۔ حاکمیت کا حق عوام کا ہے اور عوام سے یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا۔ یہ 20 کروڑ عوام کی عزت کا معاملہ ہے، میں عوام کی عزت کو نہیں روندنے دوں گا۔ ملک کو بدلنا ہوگا، اس قوم کو بدلنا ہو گا۔ عوام موجودہ نظام کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mission GTT: The caravan of Nawaz Sharif will soon depart from Gujranwala to Lahore
Previous Post مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا
Next Post نواز شریف کی لاہور آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ٹریفک پلان جاری
Nawaz Sharif's Lahore arrival, tough security arrangements, traffic plan released

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.