yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ گکھڑ منڈی گجرات پہنچ گیا

MH Kazmi August 11, 2017 1 min read
Mission GT Road: Nawaz Sharif's caravan reached Gakhar Mandi Gujarat
Share this:

کارکنوں کی قیادت کے حق میں نعرہ بازی، پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے نواز شریف کے قافلے کا استقبال کیا جا رہا ہے، گوجرانوالہ میں پڑاؤ کے بعد قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہوگا، جی ٹی روڈ کے ملحقہ علاقوں میں استقبالی کیمپ قائم کر دیئے گئے۔

Mission GT Road: Nawaz Sharif's caravan reached Gakhar Mandi Gujarat
Mission GT Road: Nawaz Sharif’s caravan reached Gakhar Mandi Gujarat

جہلم : مشن جی ٹی روڈ کے تیسرے مرحلے میں نواز شریف کا قافلہ  گکھڑ منڈی پہنچ گیا ہے۔ شہر میں داخل ہوتے ہی ہزاروں افراد نے سابق وزیر اعظم کا استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ان کی حق میں بھی خوب نعرہ بازی کی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آ رہے ہیں تو دوسری جانب لیگی کارکن اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بیتاب ہیں۔  گوجرانوالہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کیلئے شہر بھر میں خیر مقدمی بینرز اور ہولڈنگز لگا دیے گئے، نواز شریف کی تقریب کیلئے خصوصی سٹیج پر تیاری شروع کر دی گئی ڈائس لگا دیا گیا۔ جی ٹی روڈ اور شہر کی مختلف سڑکوں پر ن لیگی ارکان اسمبلی اور دیگران کی جانب سے سابق وزیراعظم کے خیر مقدمی بینرز لگا دیے گئے ہیں جبکہ بڑی عمارتوں پر خیر مقدمی ہولڈنگ بورڈز کی بہار آگئی ہے جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر ناکوں پر پولیس اہلکار مشکوک افراد کی تلاشی بھی لے رہے ہیں، 4000 کے قریب پولیس اہلکاروں کو جی ٹی روڈ پر مختلف استقبالی کیمپوں پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری ہے۔

قبل ازیں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا قافلہ جہلم سے شروع ہو کر مختلف شہروں سے ہوتا ہوا لالہ موسیٰ پہنچا، جہاں کارکنوں نے سابق وزیراعظم کے قافلے کا پرتباک استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ میاں نواز شریف نے لالہ موسی پہنچنے پر قافلے میں موجود شرکاء سے مختصر خطاب کیا۔

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے لالہ موسیٰ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں آپ کے والہانہ استقبال کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں ذاتی طور پر آپ کا بہت ممنون ہوں۔ انہوں نے کہا یہ عوام کی عدالت ہے، عوام کو پتا ہے کہ عدالت نے کیا فیصلہ دیا اور عوام کا کیا فیصلہ ہے۔ میاں نواز شریف نے ریلی کے شرکاء سے سوال کیا کہ کیا آپ نے عدالت کے مجھے نکالنے کے فیصلے سے اتفاق کیا؟، عوام کی عدالت کا کیا فیصلہ ہے؟، ہاتھ اٹھا کر بتائیں۔
واضح رہے نوازشریف نے دوسرے روز جمعرات کی دوپہر بارہ بج کر 21 منٹ پر راولپنڈی کے پنجاب ہاؤس سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ وہ گرے رنگ کی بی ایم ڈبلیو میں سوار تھے جسے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق چلا رہے تھے۔ قافلہ پنجاب ہاؤس سے سیدھا کمیٹی چوک پہنچا جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد اور قافلے کی دیگر گاڑیاں ان کی منتظر تھیں۔ کارکنان نے نوازشریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے۔

کچہری چوک میں جشن کا سماں رہا، لیگی کارکن ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈالتے رہے۔ نواز شریف کا قافلہ پنجاب ہاؤس سے کچہری تک پندرہ سے بیس منٹ میں پہنچا، جہاں پر وکلاء اور سیاسی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ طارق فضل چوہدری اپنی گاڑی کے سن روف سے باہر نکل کر کارکنوں کو گرماتے رہے، ہائیکورٹ چوک تک قافلے کی رفتار آہستہ رہی۔ روات کے بعد نوازشریف کی گاڑی تیز رفتاری سے جہلم کی طرف نکل گئی، جس کے باعث قافلہ اور کنٹینر پیچھے رہ گیا۔

سوہاوا، گوجر خان، دینہ میں کارکنوں نے قافلے کا بھرپور استقبال کیا۔ قافلہ ساڑھے پانچ گھنٹے میں جمعرات کی سہ پہر پونے چھ بجے جہلم پہنچا۔ جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ نواز شریف کے خطاب کیلئے سٹیج پہلے سے ہی تیار تھا۔ نواز شریف کے جہلم میں خطاب کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اعلان کیا کہ نواز شریف رات جہلم قیام کرینگے۔ نواز شریف نے رات جہلم کے مقامی نجی ہوٹل میں گزاری۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Madhu Bala's sister made a great desire for Karna Kapoor
Previous Post مدھو بالا کی بہن نے کرینہ کپور سے بڑی خواہش ظاہر کردی
Next Post نواز شریف گرفتاری سے بچنے کیلئے ڈرامہ کر رہے ہیں: پرویز الہیٰ
Nawaz Sharif is playing drama to avoid arrest: Parvez Elahi

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.