yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پاکستان کی سب سے بڑی حقیقت محترم جناب میاں محمد نواز شریف ہیں، ملک دشمنوں کیلئےہارڈ لائنر ہیں، جاوید اختر بٹ

MH Kazmi August 9, 2017August 10, 2017 1 min read
javed, butt, Ex-President, PMLN, France,
Share this:

 

پاکستان کی سب سے بڑی حقیقت محترم جناب میاں محمد نواز شریف ہیں، ملک دشمنوں کیلئےہارڈ لائنر ہیں، جاوید اختر بٹ

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جناب جاوید اختر بٹ نے جی ٹی روڈ ریلی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے انسانی سمندر نے ثابت کر دیا ہے کہ محترم قائد میاں محمد نواز شریف ملکی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہیں ، اور مخالفین کے دعوئوں اورجمہوریت کا راگ الاپنے کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ ان کی حیثیت ایک پریشر گروپ سے زیادہ کچھ نہیں ۔

، لیگی رہنماء کارکنوںکے ساتھ قدمسے قدم ملا کر چلیں گے، مری روڈ پر لیگی متوالوں کا جوش دیدنی تھا، انہوں نے اپنے قائد کو شدید گرمی اور حبس کے باوجود خوش آمدید کہتے ہوئے شاندار آتشبازی کی، خوب نعرے لگائے اور بھنگڑے ڈالے،عوام کی محبتوں نے  قافلہ کئی گھنٹے بعد بھی جی ٹی روڈ پر نہیں پہنچنے دیا، مسلم لیگ ن کے سربراہ پر ہر شہر فدا ہےانشااللہ اسی طرح ہر شہر میں قیام اور ریلی اسی طرح جاری رہےگی 

javed, butt, Ex-President, PMLN, France,

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Decides to perform practical of electronic and biometric voting machines
Previous Post الیکٹرانک اور بائیو میٹرک ووٹنگ مشینوں کا عملی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ
Next Post شیر دل لیڈر، ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے، ثابت ہوگیا نواز شریف جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، چوہدری سجاد نمبر دار
Ch. Sajad, Numberdar, Senior, Leader, PMLN, France

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.