yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف بتائیں ان کے خلاف کون سازش کررہا ہے، قمر زمان کائرہ

MH Kazmi August 9, 2017 1 min read
Tell Nawaz Sharif who is conspiring against them, Qamar Zaman Kaira
Share this:

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ نوازشریف بار بار کہتے ہیں کہ ان کے خلاف سازش ہے وہ ہمیں بتائیں کون سازش کررہا ہے۔

Tell Nawaz Sharif who is conspiring against them, Qamar Zaman Kaira
Tell Nawaz Sharif who is conspiring against them, Qamar Zaman Kaira

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ انہوں نے خود کہا عدالت جو فیصلہ کرے گی ہم قبول کریں گے لیکن آج عدالت کے فیصلے کو سازش قرار دیا جا رہا ہے، اس فیصلے کی روشنی میں میاں صاحب کو عہدے سے الگ ہونا پڑا، عدالت نے فیصلہ دیدیا لیکن یہ لوگ فیصلے کے ساتھ جو کررہے ہیں وہ دنیا دیکھ رہی ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نواز شریف بار بار یہ بات کرتے ہیں کہ ان کےخلاف سازش ہوئی ہے، ہم ان سے پوچھتے ہیں بتائیں کون ان کے خلاف سازش کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں صاحب آپ نے بھی ایک صدر کو نکالا تھا، ایک چیف جسٹس کو گھربھجوایا تھا، ابھی توآپ کے خلاف صرف ایک فیصلہ آیا، آپ کہہ رہے ہیں ملک کے لیے بہت خطرات ہیں۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم نے بار بار کہا آپ کو خطرات ہیں تو قومی قیادت کو بتانا چاہیے، میاں صاحب ابھی لاڈلے ہیں ابھی بھی آپ پر ہاتھ ہولا ہے، نواز شریف کنٹینر کنٹینر کرتے خود کنٹینر پر چڑھ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کو 5 ججوں نے متفقہ طور پر گھر بھیجا، آپ کے خلاف ریفرنس ہونے جا رہا ہے اس لیے پریشان ہیں، میاں صاحب اپنے خلاف کیسوں میں دباؤ بڑھانا چاہتے ہیں، پارلیمانی فلور پر آپ نے قانون سازی نہیں کی تو آپ ذمےدار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب سابق وزیراعظم ہیں انہیں اس حد تک سیکیورٹی دینا جائز ہے،  نواز شریف نا اہل ہوچکے جو نااہل ہوجائے وہ پارٹی کا سربراہ نہیں ہوتا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہےکہ کئی بارکہاکہ میاں صاحب طاقت کے بجائے پارلیمنٹ پربھروسہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نااہل قرار دے چکی اب خود کو بچانے کا یہی طریقہ تھا، نوازشریف نےعوام کی رائے اور سوچ کو سمجھنے میں بہت دیر کردی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
More than 3 Kashmiris martyred by Indian Army firing
Previous Post بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید
Next Post ڈین جونز نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے والی ٹیموں کو منافق قرار دے دیا
Dean Jones declared hypocrites that teams not going to visit Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.