yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا’

MH Kazmi August 9, 2017 1 min read
Claim of making new Pakistan has ruined Pakistan's situation'
Share this:

حکومت کیخلاف روز اول سے ہی نیازی اینڈ پارٹی نے سازشوں کا تانا بانا بنا، پاکستانی سیاست میں سیاسی شعبدہ بازوں کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا بیان

Claim of making new Pakistan has ruined Pakistan's situation'
Claim of making new Pakistan has ruined Pakistan’s situation’

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستانی سیاست میں سیاسی شعبدہ بازوں کی کوئی گنجائش نہیں، انہوں نے کہا نیا پاکستان بنانے والوں نے ملک کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا ہر معاملے پر یو ٹرن، دروغ گوئی اور منافقت ان کا معمول ہے، حکومت کے خلاف روز اول سے ہی نیازی اینڈ پارٹی نے سازشوں اور الزامات کا تانا بانا بنا۔ وزیراعلی پنجاب کا مزید کہنا تھا نواز شریف نے الزامات کی پرواہ کئے بغیر ترقی کا سفر تیزی سے جاری رکھا، عوام نے 3 بار نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر کے انہیں وزیراعظم منتخب کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا نوازشریف وطن و عوام سے محبت کے باعث 20 کروڑ پاکستانیوں کے دلوں میں بستے ہیں، مستحکم اور پرامن پاکستان کیلئے تاریخی اقدامات کئے گئے۔ انہوں نے کہا گزشتہ 4 برسوں میں پاکستان نے جو اعلیٰ مقام حاصل کیا وہ سب کے سامنے ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Operation against terrorists in Upper Dir; 4 young martyrs including Major, ISPR
Previous Post اپر دیر میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن؛ میجر سمیت 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر
Next Post جب تک پرستار چاہیں گے کام کرتی رہوں گی:صائمہ
As long as the fans want, i will keep working, Saima

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.