yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ترقی، ترقی، ترقی؟

MH Kazmi August 4, 2017August 10, 2017 1 min read
Development, Development, Development?
Share this:

ہمارا حکمران طبقہ رات دن عوام کو ملک میں ہونے والی ترقی کی ایسی ایسی داستانیں سنا رہا ہے کہ بے چارے عوام حیرت اور تجسس کے ساتھ ترقی کو تلاش کر رہے ہیں، لیکن یہ اعلاناتی ترقی کہیں نظر نہیں آتی۔ اس حوالے سے عوام کی غلطی یہ ہے کہ وہ حکومتی اہلکاروں کی اعلان کردہ ترقی کو اپنی غریب بستیوں لانڈھی، کورنگی، ملیر، شاہ فیصل کالونی، آگرہ تاج کالونی، نیو کراچی، شیر شاہ جیسی بستیوں میں تلاش کرتے ہیں، اسی لیے انھیں مایوس ہونا پڑتا ہے، اگر کراچی جیسے ترقی یافتہ شہر میں ترقی کو تلاش کرنا ہو تو عوام کو ہمت کرکے کلفٹن جانا ہو گا، ڈیفنس جانا ہو گا، پی ای سی ایچ جانا ہو گا، انھیں وہاں ترقی بھی نظر آئے گی، ترقی یافتہ ایلیٹ بھی نظر آئے گی۔

اگر عوام اپنی بستیوں میں ’’ترقی‘‘ کو تلاش کریں گے تو انھیں مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔ وہ سوچتے ہیں کہ ان کے بچے تعلیم سے ہمیشہ کی طرح محروم ہیں۔ ان کی گلیوں میں گٹر کا گندا پانی کھڑا رہتا ہے، ان کی گلیاں اس قدر تنگ ہوتی ہیں کہ وقت واحد میں دو آدمی ایک ساتھ نہیں گزر سکتے، ان کی گلیاں اتنی تنگ ہوتی ہیں کہ ان میں رکشہ، ٹیکسی نہیں آ سکتے، ان کی بستیاں کچرے کا ڈھیر بنی رہتی ہیں، ان کے باورچی خانے بھائیں بھائیں کرتے رہتے ہیں،ان کے پیٹ خالی رہتے ہیں۔ انھیں بسوں، ویگنوں میں دروازوں پر لٹک کر اور چھتوں پر بیٹھ کر سفر کرنا پڑتا ہے صورتحال جب جوں کی توں ہے تو پھر ترقی کے اعلانات اور مژدوں کا مطلب کیا؟

ہمارا حکمران طبقہ جس ترقی کے مژدے سناتا ہے وہ زرمبادلہ کے ذخائر میں چھپی ہوئی ہے، اسٹاک ایکسچینج میں چلا رہی ہے، اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار میں دبکی ہوئی ہے، امپورٹ ایکسپورٹ کے کاروبار میں دندنا رہی ہے، فائیو اسٹار ہوٹلوں اور ایلیٹ کے کلبوں میں رقص کر رہی ہے، طارق روڈ اور کلفٹن کی مارکیٹوں میں جھلملا رہی ہے، سڑکوں پر مچھلیوں کی طرح تیرتی نئے نئے ماڈل کی کاروں کے ساتھ دوڑ رہی ہے، کلفٹن، ڈیفنس، لاہور کے ماڈل ٹاؤن، گلبرگ اور ڈیفنس میں ناچتی پھر رہی ہے، کلفٹن ڈیفنس کے محلوں کی اونچی دیواروں اور گیٹ پر کھڑے مسلح گارڈز کی شکل میں موجود ہے، ایلیٹ کے کچن اور ڈائننگ ہالوں میں اپنے جلوے بکھیر رہی ہے۔ بے وقوف تم اپنی گندی بستیوں میں اگر ترقی کو تلاش کروگے تو تمہیں مایوسی کے سوا کچھ نہ ملے گا۔ تم اپنے کچے گھروں اپنے بھائیں بھائیں کرتے کچن میں ترقی کو تلاش کروگے تو تمہیں ترقی کہاں نظر آئے گی؟

آج کل ملک میں پاناما لیکس، میاں فیملی کا ہر طرف چرچا ہے، حکومت کے پیادے دن میں چار چار، آٹھ آٹھ پریس کانفرنسوں، پریس بریفنگز میں عوام کو ڈرا رہے ہیں کہ ’’ملک دشمن‘‘ عناصر ایک گہری اور منظم سازش کے تحت ملک میں خلفشار پیدا کر کے اور حکمران خاندان پر لفظوں اور الزامات کے تیروں کی بوچھاڑ کر کے ترقی کے پہیے کو روکنا چاہ رہے ہیں۔ پاکستان کی ترقی کے مژدے تو عالمی سروے ٹیمیں سنا رہی ہیں، آئی ایم ایف ورلڈ بینک سنا رہے ہیں، اقوام متحدہ کے مدبرین سنا رہے ہیں، اگر عمران خان اور سراج الحق ترقی کو پاناما لیکس، دبئی، لندن کے 25-25 ارب کے فلیٹوں میں تلاش کر رہے ہیں تو انھیں کچھ حاصل نہ ہو گا۔

پاکستان کے ساڑھے چار کروڑ مزدور پاکستان کی زرعی معیشت سے جڑے 60 فیصد کسان اور ہاری چھوٹے چھوٹے کاروبار سے جڑے کروڑوں غریب حیرت سے ترقی کے بلند بانگ دعوؤں کو سن رہے ہیں اور حیرت سے ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں کہ سرکار کی اعلان کردہ ترقی کہاں ہے؟ غریب کے جسم پر وہی پھٹے پرانے کپڑے ہیں جو 1947ء سے اس کا مقدر بنے ہوئے ہیں، غریب کے پیروں میں پلاسٹک کی وہی سستی چپلیں ہیں جو وہ 70 سال سے پہنتا آ رہا ہے، غریب کو ہمیشہ کی طرح دو وقت کی روٹی کے لیے سارا سارا دن محنت کرنا پڑ رہی ہے، غریب کو 70 سال سے ’’ٹرانسپورٹ‘‘ کی جو اذیتیں حاصل ہیں ان میں اضافہ ہوا ہے کمی نہیں ہوئی، پہلے وہ بسوں میں جانوروں کی طرح ٹھنس کر اور دروازوں پر لٹک کر سفر کرتا تھا اب بسوں ویگنوں کی چھتوں پر آرام سے بیٹھ کر سفر کر رہا ہے۔

پہلے اسے آدھے گھنٹے بس اسٹاپوں پر بسوں کا انتظار کرنا پڑتا تھا اب اسے گھنٹہ گھنٹہ، ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹہ انتظار کرنا پڑ رہا ہے، پہلے وہ چائے روٹی سے ناشتہ کرتا تھا اب وہ پیاز روٹی سے ناشتہ کر رہا ہے۔ پہلے اس کی بستیاں گندے پانی سے اٹی رہتی تھیں، اب صدر اور بندر روڈ گندے پانی سے اٹے ہوئے ہیں۔ پہلے اسے مزدوروں کے اڈے پر ہفتے میں چار پانچ دیہاڑیاں مل جاتی تھیں، اب ہفتے میں دو تین دیہاڑیاں مل رہی ہیں باقی دن اسے ’’آرام‘‘ کا موقع مل رہا ہے۔ کیا یہ سب ترقی کے شاہکار نہیں ہیں؟ اور یہ ترقی اس وقت تک اس کا مقدر بنی رہے گی جب تک وہ صبر کا دامن تھامے رہے گا۔ جس دن اس سے صبر کا دامن چھوٹ جائے گا اس دن سے وہ ترقی کے اس سفر پر چل پڑے گا جہاں کوئی بندہ رہے گا نہ بندہ نواز۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mr. Mamoon Hussain, the new Prime Minister and 'CPEC'
Previous Post جناب ممنون حسین، نئے وزیر اعظم اور’’سی پیک‘‘
Next Post یونس و مصباح کا خلا پُرکرنا چیلنج، مناسب اوپننگ جوڑی بھی درکار ہے، مکی آرتھر
Younis and Misbah's space-breaking challenge, a suitable opening pair is also required, Mickey Arthur

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.