yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کے لیے ٹیم تیار

MH Kazmi August 3, 2017 1 min read
Team ready to select Najam Sethi as chairman
Share this:

لاہور:  نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب کرنے کیلیے ٹیم تیار ہوگئی،گورننگ بورڈ کے 3نئے ریجنل ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چوتھے کا فیصلہ فاٹا کا الیکشن مکمل ہونے پر ہوگا، سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرنل(ر) صہیب کریں گے، حبیب بینک کی طرف سے نامزدگی کا انتظار ہے۔

Team ready to select Najam Sethi as chairman
Team ready to select Najam Sethi as chairman

تفصیلات کے مطابق پی سی بی  نے گورننگ بورڈ کے نئے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، خواجہ ندیم احمد لاہور، مراد علی کوئٹہ اور نعمان بٹ سیالکوٹ کی نمائندگی کرینگے، چوتھے ممبر کا فیصلہ فاٹا ریجن کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ہوگا،لاہور کو 9سال بعد گورننگ بورڈ کا حصہ بننے کا موقع ملا، ایل سی سی اے کے سابق صدر عامر حیات خان روکھڑی 2008 میں رکن بنے تھے، اب خواجہ ندیم کو یہ اعزاز حاصل ہوا، وہ 2010 اور 2014 کے بعد تیسری بار ایل سی سی اے کی صدارت کے امیدوار ہیں۔

پی سی بی گورننگ بورڈ میں چار ریجنز کیساتھ اتنے ہی ڈپارٹمنٹس بھی شامل ہوں گے، منصور مسعود خان یونائیٹڈ بینک، لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین واپڈااورکرنل(ر) صہیب سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرینگے، حبیب بینک کی طرف سے تاحال کوئی نامزدگی سامنے نہیں آئی البتہ صدر نعمان ڈار کا نام لیا جارہا ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نااہل ہونے والے نواز شریف نے وزارت عظمی چھوڑنے سے قبل بطور چیف پیٹرن پی سی بی نجم سیٹھی اور عارف اعجاز کو نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا، نیا گورننگ بورڈ 9اگست کو ہونے والے اجلاس میں پی سی بی کا نیا چیئرمین منتخب کرے گا، نجم سیٹھی  یہ عہدہ سنبھالنے کیلیے راہ ہموار کرچکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The goat's arrival started on the cattle market at the Super Highway
Previous Post سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں بکروں کی آمد شروع
Next Post (ن) لیگ کا شہباز شریف کو پنجاب میں ہی رکھنے پر غور
N league considering taking Shahbaz Sharif in Punjab

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.