yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عائشہ گلالئی نے معافی نہ مانگی تو جرگہ بھیجیں گے: نعیمہ ناز کا اعلان

MH Kazmi August 2, 2017August 10, 2017 1 min read
Ayesha gulalai do not apologize then will send Jirga: Naeema Naz's announcement
Share this:

کسی اور پارٹی میں جانے کے لیے کسی پر الزام نہیں لگانا چاہیئے، عمران خان کے پاس بلیک بیری نہیں ہے: پی ٹی آئی خواتین کی پریس کانفرنس

Ayesha gulalai do not apologize then will send Jirga: Naeema Naz's announcement
Ayesha gulalai do not apologize then will send Jirga: Naeema Naz’s announcement

پشاور: شیریں مزاری کے بعد خیبرپختونخوا کی خواتین کارکن بھی میدان میں آگئیں، عائشہ گلالئی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا سب کچھ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا گیا، نعیم ناز نے کہا ایک ہفتے میں معافی نہ مانگی تو جرگہ بھیجیں گے۔ عائشہ گلا لئی کے الزامات کے ردعمل میں پاکستان تحریک انصاف کی خواتین رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کسی اور پارٹی میں جانے کے لیے کسی پر الزام نہیں لگانا چاہیئے، زریں ضیا نے کہا کامران شاہد نے اپنے پروگرام میں عائشہ گلالئی کا بھانڈا پھوڑ دیا، جس نے الزام لگائے ثابت بھی وہ ہی کریں۔

پی ٹی آئی رہنما نعیمہ ناز نے کہا عمران خان کے پاس بلیک بیری نہیں ہے، پارٹی میں خواتین عائشہ گلالئی کے الزامات کی مذمت کرتی ہیں، پارٹی میں باصلاحیت ورکرز کو اوپر لے کر آیا جاتا ہے، بے بنیاد الزامات پر ہماری دل آزاری ہوئی، پرویزخٹک پر بھی بے بنیاد الزام لگائے گئے،انہوں نے کبھی پرویز خٹک کے ساتھ کام نہیں کیا، عائشہ گلالئی عمران خان سے ملاقات سے پہلے ساری چیزیں طے کر کے آئی تھیں۔ نعیمہ ناز نے مزید کہا عائشہ گلالئی کا تعلق کے پی سے نہیں فاٹا سے ہے، ان سے ملاقات پر عمران خان کی نظریں نیچی تھیں، عائشہ گلالئی نے عمران خان سے این اے ون کا ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا، عمران خان نے کہا کہ پارلیمانی بورڈ فیصلہ کرے گا اور عائشہ گلا لئی سے شکوہ کیا کہ آپ پارٹی میں حصہ نہیں لے رہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian Minister arrested in charge of tax evasion, cash of crores of rupees recovered
Previous Post ٹیکس چوری کے الزام میں بھارتی وزیر گرفتار، کروڑوں روپے کیش برآمد
Next Post عائشہ گلالئی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے
New revelations related to Ayesha Gulalai come in front

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.