yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سیاحوں کےلیے وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤسزمیں مفت قیام کی پیشکش

MH Kazmi August 1, 2017August 1, 2017 1 min read
Offering free staying guest houses at the Neelam Valley for tourists
Share this:

مظفر آباد: وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں انتظامیہ اور مقامی گیسٹ ہاؤس مالکان نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کو منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق یکم سے 7 اگست تک وادی نیلم کے تمام گیسٹ ہاؤسز اپنے ہر 7 کمروں میں سے 1 کمرہ سیاحوں کو رہائش کےلیے مفت دیں گے جہاں وہ ایک دن قیام کرسکیں گے۔

Offering free staying guest houses at the Neelam Valley for tourists
Offering free staying guest houses at the Neelam Valley for tourists

وہ گیسٹ ہاؤسز جن میں کمروں کی تعداد 7 سے کم ہے، وہ اس پروگرام کا حصہ نہیں ہوں گے یعنی اس پروگرام کا اطلاق کم از کم 7 کمروں والے گیسٹ ہاؤسز ہی پر کیا جائے گا جس کی تفصیل کچھ یوں ہے:

7 سے 13 کمروں والے گیسٹ ہاؤس میں: 1 کمرہ مفت
14 سے 20 کمروں والے گیسٹ ہاؤس میں: 2 کمرے مفت
21 سے 27 کمروں والے گیسٹ ہاؤس میں: 3 کمرے مفت

نیلم وادی کی انتظامیہ نے اپنے اعلان میں واضح کیا ہے کہ مذکورہ تاریخوں میں انتظامیہ کے نمائندے خصوصی طور پر مظفر آباد سے قبل کوہالا کے مقام پر موجود رہیں گے جہاں سے وادی نیلم کی طرف جانے والے سیاحوں کو مفت کمروں کےلیے واؤچر دیئے جائیں گے جنہیں وادی نیلم کے کسی بھی گیسٹ ہاؤس میں دے کر ایک دن وہاں مفت قیام کی اس پیشکش سے فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ وادی نیلم کا شمار آزاد کشمیر کی خوبصورت ترین وادیوں میں ہوتا ہے اور وادی نیلم کے علاقے شاردا، اٹھ مقام، کیل اور ارنگ کیل خاص طور پر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنائے ہوئے ہیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The German journalist shock Imran Khan after Nawaz Sharif
Previous Post جرمن صحافی کا نواز شریف کے بعد عمران خان کو جھٹکا
Next Post پاکستان پر مزید دباؤ کیلیے امریکا میں دہری حکمت عملی پر غور
Consider the double strategy in the US for more pressure on Pakistan

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.