yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان اور چین باہمی کوششوں سے مشترکہ چینلجز سے نمٹ سکتے ہیں، آرمی چیف

MH Kazmi August 1, 2017August 1, 2017 1 min read
Pakistan and China can deal with joint efforts with joint challenges, Army Chief
Share this:

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔

Pakistan and China can deal with joint efforts with joint challenges, Army Chief
Pakistan and China can deal with joint efforts with joint challenges, Army Chief

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 90 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اور چین اہم اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں اور پاک فوج کو چین کے ساتھ اپنی دوستی پر فخر ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون میں مزید اضافہ ہو گا، پاک چین تعلقات قابل رشک ہیں جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter
آرمی چیف نے کہا کہ پیپلز لبریشن آرمی آج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، پاک چین دوستی زندگی کے تمام پہلوؤں سے متعلق ہے اور یہ دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاک افغان تعلقات میں چین نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی تائید کی ہے، چین نے مسئلہ کشمیر، شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت سمیت ہر معاملے پر پاکستان کا ساتھ دیا، عالمی فورمز پر پاکستان کی حمایت کرنے پر چین کے مشکور ہیں۔ جنرل قمر باجوہ نے چینی صدر شی جن پنگ کے لئے بھی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان بھی موجود تھے جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ دونوں ملکوں کی افواج اور عوام کے درمیان تعاون تاریخی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان مشترکہ مشقیں ان تعلقات کی عکاس ہیں۔ تقریب میں شریک چینی سفیر سن وائی ڈونگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان اورچینی افواج  کے درمیان تعاون دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بنیاد ہیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
White House Director Communications Scaramucci resignation
Previous Post وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اسکار موچی مستعفی
Next Post 3 سال میں دوبارہ حج پر 2ہزار ریال وصولی کا اعلان
Announcement of recovery of 2,000 riyal on again hajj in 3 years

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.