پیرس(یس اردو نیوز)پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اس موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنماﺅں قاری فاروق احمد، سابق صدرخان زاہد، چوہدری محمد رزاق ڈھل، راﺅ عارف ندیم اوررانا شاہد ریاض نے ان سے افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ اورملک مظہر اور اہل خانہ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
معلومات کیلئے ان کا پاکستان میں رابطہ نمبر 00923426653735 ہے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔