yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نوازشریف خود کریں، سینئر لیگی قیادت

MH Kazmi July 29, 2017 1 min read
Prime Minister's name should be done by Nawaz Sharif himself, senior league leader
Share this:

مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے عبوری وزیراعظم، پارٹی صدر اور کابینہ کی نامزدگی کا اختیار نوازشریف کو سونپ دیا۔

Prime Minister's name should be done by Nawaz Sharif himself, senior league leader
Prime Minister’s name should be done by Nawaz Sharif himself, senior league leader

میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے قبل غیر رسمی مشاورتی اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا جس میں شہباز شریف، چوہدری نثار، خواجہ سعد رفیق، اسپیکر ایاز صادق، سینیٹر پرویز رشید، سینیٹر آصف کرمانی، شاہد خاقان عباسی ، سردار مہتاب عباسی اور عبدالقادر بلوچ شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ 45 روز کے لیے عبوری وزیر اعظم اور اس کے بعد مستقل وزیر اعظم کے ناموں پر بھی غور کیا گیا جب کہ اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف اور نوازشریف کے قانونی و آئینی ماہرین نے میاں نوازشریف کو بریفنگ دی۔

ذرائع نے بتایا کہ 4 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں پارٹی کی سینئر قیادت نے نوازشریف پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پارٹی قیادت نے عبوری وزیراعظم ،نئے پارٹی صدر اور نئی کابینہ کی نامزدگی کا اختیار نواز شریف کو سونپ دیا۔ ذرائع کے مطابق اس اہم غیر مشاورتی اجلاس میں نوازشریف نے نئے وزیراعظم کے لیے شہبازشریف کے نام کی توثیق کردی ہے تاہم پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے بھی اس فیصلے کی توثیق حاصل کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ ااجلاس میں ملک میں عبوری وزیراعظم کے لیے شاہد خاقان عباسی اور رانا تنویر کے ناموں پر غور کیا گیا تاہم اس حوالے سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا جس میں نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے بھی نام کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق دوران اجلاس (ن) لیگ کے رہنماؤں نے نوازشریف پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ اگر اشارہ دیں تو قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیں گے لیکن آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں پارٹی صدارت سونپنے کا بھی فیصلہ کیا جائے گا کیونکہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے تحت نوازشریف سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد پارٹی عہدہ بھی نہیں رکھ سکتے۔ واضح رہےکہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں میاں نوازشریف کو نااہل قرار دیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن ان کی اسمبلی رکنیت بھی ختم کرچکا ہے جب کہ عدالتی فیصلے میں حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب میں ریفرنس بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister's disqualified decision is to be fixed, Chief Minister, Gilgit-Baltistan
Previous Post وزیراعظم کی نااہلی مکمل فکسڈ فیصلہ ہے، وزیر اعلی گلگت بلتستان
Next Post جمہوریت کو لپیٹنا نہیں چاہتے اب احتساب ہوگا، شاہ محمود قریشی
Democracy does not want to wrap will now be accountable, Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.