yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وینیسا اوبرائن؛ کے ٹو سر کرنے والی پہلی امریکی خاتون کوہ پیما

MH Kazmi July 29, 2017 1 min read
Vanessa O'Brien; The first American lady to climb the K-2
Share this:

اسلام آباد: الپائن کلب پاکستان نے اعلان جاری کیا ہے کہ 52 سالہ امریکی خاتون وینیسا او برائن نے جمعے کے روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’’کے ٹو‘‘ سر کرلی ہے اور اب وہ بیس کیمپ کی جانب واپسی کے سفر پر ہیں۔

Vanessa O'Brien; The first American lady to climb the K-2
Vanessa O’Brien; The first American lady to climb the K-2

اس کامیابی کے ساتھ ہی وینیسا وہ پہلی امریکی خاتون کوہ پیما بھی بن گئی ہیں جنہوں نے ’’کےٹو‘‘ کو کامیابی سے سر کیا ہے۔

بلتی زبان میں ’’چھوغوری‘‘ اور دنیا بھر میں ’’وحشی پہاڑ‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ’’کے ٹو‘‘ کو اب تک صرف 18 خواتین ہی سر کرنے میں کامیاب ہوسکی ہیں جبکہ ان میں اب تک کسی امریکی خاتون کا نام شامل نہیں تھا۔

پاکستان میں کوہ پیمائی کے فروغ سے وابستہ تنظیم ’’الپائن کلب‘‘ کے مطابق وینیسا نے اس سال جولائی کے دوسرے ہفتے میں کے ٹو پر چڑھنا شروع کیا تھا جبکہ ان کے ہمراہ دیگر ٹیم ممبرز بھی تھے۔

وینیسا او برائن اگرچہ اس سے پہلے دنیا کی سب سے بلند چوٹی ’’ماؤنٹ ایورسٹ‘‘ بھی سر کرچکی ہیں تاہم کے ٹو سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ جب آپ ایورسٹ سر کرتے ہیں تو دنیا کی نظر میں کوہ پیما ہوتے ہیں لیکن ’’جب آپ کے ٹو سر کرتے ہیں تو کوہ پیماؤں کی نظر میں آپ کوہ پیما قرار پاتے ہیں۔‘‘

یہ بات اس لیے بھی درست ہے کیونکہ کے ٹو کی چوٹی پر پہنچنا خود کوہ پیماؤں کےلیے بھی بے حد دشوار ہے جبکہ چوٹی سر کرنے کی کوششوں میں اور واپس نیچے اُترتے دوران ہر چار کوہ پیماؤں میں سے ایک موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔

اب تک مجموعی طور پر 377 کوہ پیما کے ٹو کو سر کرنے میں کامیاب رہے ہیں جن میں 18 امریکی ہیں لیکن ان میں کوئی خاتون کوہ پیما نہیں تھیں۔ اس لحاظ سے وینیسا اوبرائن 19 ویں امریکی اور پہلی امریکی خاتون کوہ پیما ہیں جنہوں نے کے ٹو سر کیا ہے۔

اس کے مقابلے میں اب تک تقریباً 3000 کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سر کرچکے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کے ٹو کو سر کرنا ماؤنٹ ایورسٹ سے کہیں زیادہ مشکل کام ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farooq Ahmed, Chief . Organizer, PPP, France
Previous Post قانون قدرت حرکت میں آگیا، مارشل لا کی پیداوار وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے خلاف فیصلہ آیااور کرپشن کے راستے بند ہو گئے اب جمہوریت کا اصل سفر شروع ہوا ہے۔قاری فاروق احمد
Next Post وزیراعظم کی نااہلی مکمل فکسڈ فیصلہ ہے، وزیر اعلی گلگت بلتستان
Prime Minister's disqualified decision is to be fixed, Chief Minister, Gilgit-Baltistan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.