yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چوہدری نثار کو میری بددعا لگی ہے، ڈاکٹرعاصم

MH Kazmi July 29, 2017 1 min read
My curse getting to the Chaudhry Nisar, Dr. Asim
Share this:

کراچی: ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارعہدہ چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہیں یہ گدی نشین ہیں اور میں نے چوہدری نثار کو بددعا دی تھی۔

My curse getting to the Chaudhry Nisar, Dr. Asim
My curse getting to the Chaudhry Nisar, Dr. Asim

ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف نے حکومتی مشینری اپنی ذات کے لئے استعمال کی، ن لیگ کا مستقبل کچھ اچھا دکھائی نہیں دے رہا جب کہ نوازشریف سازش پرنہیں اپنی حرکتوں پر گئے ہیں، مجھے خوشی نہیں ہوئی بلکہ افسوس ہوا کہ ہمارے ملک کے لیڈر بھی اس طرح کے ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا تھا کہ مجھے پکڑ کر میرے خلاف ریفرنس بنایا گیا اور شریف فیملی فیصلہ آنے کے باوجود مزے سے گھوم رہی ہے، نیب کو نواز شریف کی کرپشن کا پتا تھا پھربھی کیس کیوں نہیں بنائے، چیرمین نیب کو اخلاقی طور پر استعفی دے دینا چاہیئے،  لوگوں کو خوش نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ اور بھی لوگ زد میں آئیں گے،  چور پولیس کا کیس ہرجمہوریت میں ہوتا ہے، طاقت ور بھی کبھی شکنجے میں آہی جاتا ہے جب کہ اچھا ہوا کہ سب کچھ کھل کرسامنے آ گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے عدلیہ پر بھروسہ ہے میں بھاگنے والوں میں سے نہیں، میری باہر کوئی جائیداد یا فلیٹ نہیں ہےاوراگرگیا تو واپس آؤں گا، ہم نے اصولوں کے لئے لڑنا ہے جب کہ 5 سال پپلزپارٹی ان ہی اصولوں پر لڑتی رہی۔ ڈاکٹرعاصم نے مزید کہا کہ چوہدری نثارعہدہ چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہیں یہ گدی نشین ہیں، میں نے چوہدری نثار کو بددعا دی تھی، میرے اوپر چوہدری نثارنے تحقیقات کے بغیرجھوٹے کیس بنائے، میرے کیس گو مگو کی کیفیت سے دوچار ہیں جب کہ میں چیئرمین نیب کے خلاف درخواست دائرکروں گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Including the locally built "PNS Dent" in the Pak Navy
Previous Post پاک بحریہ میں مقامی ساختہ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کی شمولیت
Next Post خدیجہ قاتلانہ حملہ کیس میں ملزم کو 7سال قید
The accused was arrested for 7 years in the Khadija murder case

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.