yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاناما کیس کی تحقیقات کے دوران کب کیا ہوا؟

MH Kazmi July 28, 2017 1 min read
When did the Panama case be investigated?
Share this:

ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا کی سربراہی میں 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً 60 روز کے اندر تحقیقات مکمل کی جس کے دوران شریف خاندان کے 8 افراد اور مجموعی طور پر 23 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کی سماعت کا فیصلہ سناتے ہوئے 20 اپریل کو مزید تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے تین مئی کو پاناما کیس کی تحقیقات کی نگرانی کے لئے تین رکنی خصوصی بنچ بھی تشکیل دیا جو انہیں ججز پر مشتمل تھا جنہوں نے پاناما کیس کے فیصلے میں مزید تحقیقات کرنے کا کہا تھا جب کہ بنچ میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل تھا۔ عدالت نے جے آئی ٹی کو 13 سوالات کے جواب تلاش کرنے کا حکم دیا جس کے لئے اسے 2 ماہ کی مہلت دی گئی جب کہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں کو بھی تحقیقاتی عمل کا حصہ بننے کا کہا گیا۔ جے آئی ٹی نے تحقیقات مکمل کرنے کی سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی 2 ماہ کی مہلت کے دوران مجموعی طور پر 59 اجلاس کئے اور وزیراعظم نواز شریف، ان کے صاحبزادوں اور صاحبزادی سمیت 23 افراد سے تفتیش کی۔

5 مئی: جے آئی ٹی کی تشکیل:

عدالتی فیصلے کے بعد ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیا کی سربراہی میں 6 رکنی مشترکہ تحقیقات ٹیم 5 مئی کو تشکیل دی گئی جس میں قومی احتساب بیورو سے عرفان نعیم منگی، سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹو ڈائریکٹر بلال رسول، اسٹیٹ بینک میں تعینات افسر عامر عزیز، آئی ایس آئی کے بریگیڈئیر نعمان سعید اور ملٹری انٹیلی جنس کے بریگیڈیئر کامران خورشید کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔

6 مئی؛ جے آئی ٹی کے کام کا آغاز:

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 6 مئی کو کام شروع کیا جس کے بعد شریف فیملی سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو سب سے پہلے 28 مئی کو طلب کیا۔

28مئی؛ حسین نواز کی پیشی:

وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے سب سے زیادہ مرتبہ یعنی 6 مرتبہ پیش ہوئے، 28 مئی کو پہلی پیشی کے بعد وہ بالترتیب 30 مئی، یکم جون، 3 جون، 9 جون اور آخری مرتبہ 4 جولائی کو پیش ہوئے۔

جے آئی ٹی پر اعتراض:

حسین نواز نے پہلی پیشی سے قبل تحقیقاتی ٹیم کے 2 ارکان بلال رسول اور عامر عزیز پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تاہم 30 مئی کو تحقیقات کی نگرانی کرنے والے بینچ نے یہ اعتراضات مسترد کردیئے۔

یکم اور تین جون

یکم اور تین جون کو حسین نواز دوسری اور تیسری مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تاہم تیسری پیشی کے بعد حسین نواز کی تفتیشی عمل کی ایک تصویر منظرعام پر آئی جس پر شریف خاندان کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ تصویر لیک کے معاملے پر سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی سے جواب طلب کیا تاہم تحقیقاتی ٹیم نے عدالت کو تصویر لیک کرنے والے شخص کا نام تو نہیں بتایا البتہ اس شخص کی نشاندہی کے بعد اسے واپس اس کے ادارے میں بھیج دیا۔

حسن نواز کی پیشی:

حسن نواز کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز مجموعی طور پر تین مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔

15 جون: وزیراعظم کی پیشی:

وزیراعظم نواز شریف کو جے آئی ٹی نے 15 جون کو طلب کیا اور وزیراعظم کی طلبی کے بعد ان سے تین گھنٹے سے زائد وقت تک سوالات کئے گئے۔

17 جون: شہباز شریف کی پیشی:

وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم نواز شریف کے بھائی شہباز شریف جے آئی ٹی کے سامنے ایک مرتبہ پیش ہوئے اور جنہیں 17 جون کو طلب کیا گیا اور جے آئی ٹی ارکان نے ان سے 3 گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی گئی۔

27 جون؛ وزیراعظم کے داماد کی پیشی:

وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 27 جون کو طلب کیا گیا اور ان سے مختلف سوالات پوچھے گئے۔

تین جولائی، وزیراعظم کے سمدھی اسحاق ڈار کی پیشی:

وزیرخزانہ اسحاق سابق صدر پریز مشرف کے دور حکومت میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف درج ہونے والے حدیبیہ پیپرز ملز کے مقدمے میں وعدہ معاف گواہ بنے تھے جنہیں منی لانڈرنگ مقدمے میں سب سے اہم گواہ سمجھا جارہا تھا تاہم انہیں جے آئی ٹی نے ایک مرتبہ طلب کیا اور ان سے 3 جولائی کو مختلف سوالات کئے گئے۔

5 جولائی: مریم نواز کی پیشی:

سپریم کورٹ نے جن افراد کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا تھا ان  میں وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام شامل نہیں تھا تاہم جے آئی ٹی نے انہیں بطور گواہ 5 جولائی کو طلب کیا اور تقریباً 2 گھنٹے تک ان سے سوالات کئے۔

قطری شہزادے کا بیان: 

قطر کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ حمد بن جاسم کو دو مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے لیے بلایا گیا تاہم انہوں نے بیان دینے کے لئے پاکستان آنے یا قطر میں ہی پاکستانی سفارتخانے میں بیان دینے سے معذرت کی۔ قطری شہزادے نے پیشکش کی کہ جے آئی ٹی ارکان ان کی رہائش گاہ آکر بیان لے سکتی ہے۔ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے والے دیگر ارکان میں نیشنل بینک کے صدر سعید احمد، سابق وزیرِ داخلہ رحمان ملک، ایس ای سی پی کے سربراہ ظفر حجازی اور قومی احتساب بیورو کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) امجد شعیب اور موجودہ سربراہ قمر زمان چوہدری ایک ایک بار پیش ہوئے۔ جے آئی ٹی نے اسحاق ڈار کا اعترافی بیان ریکارڈ کرنے والے ایف آئی اے کے دو افسران تبریز شہزاد اور جاوید علی شاہ کے علاوہ ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک کے چھ افسران کو بھی ایک ایک مرتبہ طلب کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The decision of the Panama case will be heard shortly afterwards
Previous Post پاناما کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا
Next Post اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز
Starting a tremendous business in stock exchange

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.