yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جونیئر اوپن اسکواش؛ عزیر نے ٹاپ سیڈ کو اپ سیٹ شکست دیدی

MH Kazmi July 26, 2017 1 min read
Junior Open Squash; Uzair upset defeated to Top seed
Share this:

پشاور: جونیئراوپن اسکواش ٹورنامنٹ کی انڈر 17 کیٹیگری میں پاکستان کے عزیر شوکت نے ٹاپ سیڈ جاپانی پلیئرکیٹومٹسوئی کو 3-0 سے مات دیکر اپ سیٹ کردیا۔

Junior Open Squash; Uzair upset defeated to Top seed
Junior Open Squash; Uzair upset defeated to Top seed

جاپان کے شہر یوکوہاما میں گزشتہ روز جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ مقابلوں کا آغاز ہوا، انڈر 15کیٹیگری میں پاکستان کے پشاور سے تعلق رکھنے والے خوشحال ریاض خان کا پہلا میچ جاپان کے نمبر ون پلیئر سوٹا میکاوا سے ہوا جس میں خوشحال نے باآسانی 3-0 سے کامیابی سمیٹی، میچ کا اسکور 11-1، 11-2 اور 11-3 رہا۔ دوسرے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے زی ٹائویو سے ہوا، خوشحال ریاض نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تجربہ کار کھلاڑی کو 3-0 سے آئوٹ کلاس کرتے ہوئے ایونٹ کا بڑا اپ سیٹ کیا، ان کی فتح کا اسکور11-5، 11-4 اور 11-6 رہا، کوارٹر فائنلز بدھ کو کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ انڈر 17 کیٹیگری میں پاکستان کے عزیر شوکت نے پہلے راؤنڈ میں جاپان کے تکاکی یاموچی کو جارحانہ کھیل سے زچ کیا اور یکطرفہ مقابلے کے بعد3-0 سے کامیابی سمیٹی، دوسرے مرحلے میں انھوں نے جاپان کے ٹاپ سیڈ کیٹو مٹسوئی کو بھی اتنے ہی مارجن سے شکست دی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The expensive digital cinemas lost the ordinary citizen from affordable entertainment, Amna Ilyas
Previous Post مہنگے ڈیجیٹل سنیماؤں نے عام شہری کو سستی تفریح سے محروم کردیا، آمنہ الیاس
Next Post آرتھر چیمپئنز ٹرافی کی رپورٹ کل جمع کرائیں گے
Arthur will submit the Champions trophy report tomorrow

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.