yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نوازشریف کو آج وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا فیصلہ کرلینا چاہیے: خورشید شاہ

MH Kazmi July 22, 2017 1 min read
Nawaz Sharif should decide to leave the Prime Minister today: Khursheed Shah
Share this:

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ نوازشریف کو آج رات تک اپنے بارے میں فیصلہ کرلینا چاہیے۔

Nawaz Sharif should decide to leave the Prime Minister today: Khursheed Shah
Nawaz Sharif should decide to leave the Prime Minister today: Khursheed Shah

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ہم اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ نہیں کرتے، چاہتے ہیں نیا وزیراعظم آئے اور حکومت اپنی مدت پوری کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ اداروں سے لڑتے رہے ہیں، ان کو احساس ہونا چاہیے کہ روز روز یہ لڑائیاں نہیں ہوسکتیں، اتنا بڑا کھیل نہیں کھیلنا چاہیے کہ لوگوں کاعدالت پر سے اعتماد اٹھ جائے، اگر کوئی گڑبڑ ہوئی تو لوگوں کا جمہوریت سے اعتماد اٹھ جائے گا۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں، ہم جمہوریت کے استحکام کے لیے لڑتے رہے، آصف زرداری اور ہم نے جیلیں کاٹیں لیکن نوازشریف جیل جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے، وزیراعظم کو آج رات وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا فیصلہ کرلینا چاہیے کیونکہ کوئی چیز چھپی نہیں رہی، سب سامنے آگیا ہے، نوازشریف عقل سے کام لیں اور نیا وزیراعظم لے آئیں، اگر نوازشریف خود چلے جائیں تو ان کی کچھ عزت بچ جائے گی۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ حکومت واضح طور پر کھل کر سامنے آگئی اور اس کا چہرہ قوم کے سامنے آچکا ہے، ہمارا کام حکومت کو اچھی ایڈوائس دینا ہے اگر ہماری ایڈوائس سے حکومت بچ جائے تو ہمیں خوشی ہوگی۔

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ ملک کا وزیراعظم اقامے پر مزدوری کررہا ہے، اب پاناما کیس کھلی کتاب کی طرح نظر آرہا ہے، کیس کلیئر تھا جس میں ججوں نے ایسے ریمارکس دیئے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی جب کہ نواز شریف کے خلاف 2 جج پہلے ہی فیصلہ دے چکے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ چیلنج سے کہتا ہوں کہ جس دن فیصلہ ہوا ایک چڑیا بھی پر نہیں مارے گی۔ انہوں نے کہا کہ ظفر حجازی نے حکومت کے کہنے پر ٹیمپرنگ کی جس کے بعد حکومت نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا، سپریم کورٹ کو اس پر نوٹس لینا چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ چوہدری نثار سے میرا اختلاف ہے یہ سب جانتے ہیں لیکن ان کا مؤقف درست ہے، نوازشریف نے جونیئر ٹیم سے مشاورت کی اور سینئر کو نظر انداز کیا، چوہدری نثار کو حکومت کو ایک دوسرے پر کوئی اعتماد نہیں رہا، نوازشریف نے (ق) لیگ سے (ن) لیگ میں آنے والوں سے مشاورت کی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
India ready to negotiate border tensions, China claims
Previous Post بھارت سرحدی کشیدگی پر مذاکرات کیلیے تیار ہوگیا، چین کا دعویٰ
Next Post ٹنڈوالہیار: نشئی باپ نے 4 دن کا بچہ 15ہزار میں فروخت کردیا
Tandoalayar: drug father sold 4 days of baby in 15 thousand

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.