yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا

MH Kazmi July 22, 2017 1 min read
There is a special conspiracy lobby to keep senior artists away from movies, Meera
Share this:

لاہور:  فلم اسٹار میرا نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی بہت سے باصلاحیت لوگ موجود ہیں، لیکن ایک خاص لابی سینئرفنکاروں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت فلموں سے دور رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔

There is a special conspiracy lobby to keep senior artists away from movies, Meera
There is a special conspiracy lobby to keep senior artists away from movies, Meera

’’میرا نے بتایا کہ کچھ لوگ اپنی بنائی ہوئی اس سازش میں کسی حد تک کامیاب بھی ہیں مگرانھیں اس بات کا احساس بہت جلد ہوجائے گا کہ عوام کے دلوں پرراج لابی سسٹم اورگروپ بندی سے نہیں بلکہ ٹیلنٹ کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں فلمیں توبن رہی ہیں لیکن ابھی تک کوئی سپراسٹارنہیں بن سکا۔ میرا نے بتایا کہ جب میرا فنی سفرشروع ہوا توکسی کوبھی یہ اندازہ نہ تھا کہ آنے والے سالوں میں، میں ایک عام لڑکی سے اس قدر خاص بن جاؤں گی کہ لوگ میرے ساتھ نام جوڑ کر’’شہرت ‘‘ حاصل کرنے کوترجیح دینگے۔ یہ بھی ایک طرح کی میرے رب کی خاص کرم نوازی ہی ہے ، لیکن میرا ایسے لوگوں کوایک ہمدردانہ مشورہ ہے کہ وہ میرے ساتھ اپنا نام ضرور جوڑیں ، مگراس کے ساتھ ساتھ کچھ کام بھی کریں۔ کیونکہ میرے پاس آج جونام اورمقام ہے، وہ صرف اورصرف دن رات محنت سے کام کرنے کی بدولت ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں بہت سے یادگار کردار نبھائے، جس کی بدولت انہیں بالی وڈ میں کام کرنے کا موقع ملا۔ حالانکہ یہاں سب کوپتہ ہے کہ خود سے سرمایہ کاری کرکے بہت سی اداکاراؤں نے بالی وڈ میں کام حاصل کیا  مگرسفارش اورٹیلنٹ کا فرق ان کے کام کو دیکھ کرسب کے سامن آگیا۔ فلم اسٹار نے کہا ہے کہ بہت سے فنکار اور میزبان اپنے پروگراموں کو مقبول بنانے اورعوامی سطح پرکامیابی حاصل کرنے کے لیے میرا نام استعمال کرتے ہیں، لیکن اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کوئی پروگرام میں میری پیروڈی کرتا ہے تو کوئی من گھڑت افواہیں پھیلاتا ہے، کوئی مجھ سے شادی کے دعوے کرتا ہے تو کوئی منگنی کے۔ لیکن میں عرصہ دراز سے بننے والے اسکینڈلز اور جھوٹی افواہوں سے تنگ آنے کے بجائے اب ہنستی ہوں۔ میرا نے کہا کہ میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس نے مجھے اس قابل بنایا کہ میں جہاں بھی جائوں، توجہ کا مرکز بن جاتی ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ ساتھی اداکارائیں مجھ سے جیلس رہتی ہیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Aishwarya Rai changed my life, Athiya Shetty
Previous Post ایشوریا رائے نے میری زندگی بدل دی، اتھیا شیٹھی
Next Post پریانکا چوپڑا کے نام ایک اور بڑا اعزاز
Another great honor for the name of Priyanka Chopra

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.