yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’سارے گاماپا‘‘ سے شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار زین علی انتقال کرگئے

MH Kazmi July 21, 2017July 21, 2017 1 min read
Pakistani singer Zain Ali renowned from "Sa Re Ga Ma Pa" passed away
Share this:
لاہور: بھارتی پروگرام ’’سارے گاماپا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نوجوان گلوکار زین علی انتقال کرگئے۔
Pakistani singer Zain Ali renowned from "Sa Re Ga Ma Pa" passed away
Pakistani singer Zain Ali renowned from “Sa Re Ga Ma Pa” passed away

ذرائع کے مطابق زین علی گزشتہ روز اپنے دوست سونو سے ملنے شیخوپورہ گئے تھے جہاں اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی، جس کے باعث انہیں فوراً اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زین علی جان بر نہ ہوسکے اور اس دنیا سے چلے گئے۔ زین کے بھائی حیدر علی کا کہنا ہے کہ زین کی موت برین ہیمرج کی وجہ سے ہوئی ہے جب کہ ان کے دوست سونو نے کہا ہے کہ زین گزشتہ روز ان سے ملنے آئے تھے ہم دونوں باتوں میں مصروف تھے کہ زین واش روم گئے کافی دیر تک وہ باہر نہیں آئے تو مجھے تشویش ہوئی میں نے واش رام میں جاکر دیکھا تو زین فرش پر پڑے ہوئے تھے، میں نےانہیں فوراً اسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔

 سونو نے زین کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ زین منشیات کے عادی تھے لیکن انہوں نے کبھی بھی حد سے زیادہ منشیات کا استعمال نہیں کیا جو ان کی موت کہ وجہ بنتا۔ واضح رہے کہ زین علی نے 2012 میں بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین پروگرام ’’سارے گاما پا‘‘ میں شرکت کرکے شہرت حاصل کی تھی اپنی خوبصورت آواز سے زین نے پروگرام کے ججوں سمیت لوگوں کے بھی دل جیت لیے تھے، جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں اور ڈراموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bollywood stars coming back from the mouth of death
Previous Post موت کے منہ سے واپس آنے والے بالی ووڈ ستارے
Next Post عمران خان کے خلاف 10ارب ہرجانہ کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی
Hearing 10 billion rupees hage case against Imran Khan postponed till August 21

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.