yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گولیمار: فائرنگ سے فریال تالپور کا سابق گن مین ہلاک

MH Kazmi July 20, 2017July 20, 2017 1 min read
Golimar: Former gunman of Faryal Talpur killed from firing
Share this:

کراچی: گولیمار میں فائرنگ سے فریال تالپور کا سابق گن مین ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

Golimar: Former gunman of Faryal Talpur killed from firing
Golimar: Former gunman of Faryal Talpur killed from firing

تفصیلات کے مطابق گلبہار کے علاقے گولیمار حاجی مرید گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے45 سالہ عبد الرزاق شیخ ولد محمد اسماعیل شیخ زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ خون زیادہ بہہ جانے کے باعث وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ، مقتول کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ۔ مقتول حاجی مرید گوٹھ مکان نمبر K/719 کا رہائشی تھا ، پولیس کے مطابق مقتول پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کا سابق گن مین اور پیپلز پارٹی کے کو چیئر مین آصف علی زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ کا کزن تھا ، واضح رہے بلال شیخ چند سال قبل خودکش بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے تھے ، پیپلز پارٹی نے اسے عبد الرزاق شیخ کو بلدیہ عظمیٰ کراچی بن قاسم ٹاؤن میں 16 گریڈ کی ملازمت دلا دی تھی جس کے بعد سے اس نے گن مینی چھوڑ دی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت عبد الرزاق اپنے گھر کے باہر گلی میں کچھ لوگوں کے ساتھ بیٹھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے قریب سے دو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے ، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے واقعے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سینٹرل سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کر لی تھی ، ذرائع کے مطابق تفتیشی افسران نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ عبد الرزاق کو علاقے کے ایک پلاٹ کے تنازع پر قتل کیا گیا ہے، کافی دنوں سے پلاٹ پر قبضے کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا۔ کہ واقعے کے وقت عبد الرزاق اپنے گھر کے باہر گلی میں کچھ لوگوں کے ساتھ بیٹھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے قریب سے دو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے ، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے واقعے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سینٹرل سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کر لی تھی ، ذرائع کے مطابق تفتیشی افسران نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں بتایا ہے کہ عبد الرزاق کو علاقے کے ایک پلاٹ کے تنازع پر قتل کیا گیا ہے، کافی دنوں سے پلاٹ پر قبضے کے حوالے سے تنازعہ چل رہا تھا۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
President Mamnoon will depart today from Lahore to Rawalpindi by train
Previous Post صدر ممنون آج لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی روانہ ہونگے
Next Post تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں پر نظر رکھی جائے، گورنر
Look at drug addicts in front of education institutes, Governer

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.