yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سینیٹ: جے آئی ٹی رپورٹ زیربحث نہ لانے کی حکومتی استدعا مسترد

MH Kazmi July 20, 2017July 20, 2017 1 min read
Senate: rejects government enthusiasm of not under discussion JIT report
Share this:

اسلام آباد:  چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پاناما کیس پر بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ زیربحث نہ لانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ خود پبلک کردی ہے۔

Senate: rejects government enthusiasm of not under discussion JIT report
Senate: rejects government enthusiasm of not under discussion JIT report

روزانہ سپریم کورٹ کے باہر اور رات کو ٹاک شوز میں اس کیس پر دھڑلے سے بحث جاری ہے، ایوان میں اس پر بحث میںکوئی امر مانع نہیں۔ وزیر قانون زاہد حامد نے کہا یہ معاملہ عدالت میں ہے اور اس پر روزانہ کی بنیادپر شنوائی ہورہی ہے، ایسے میں اس مسئلے کو ایوان میں زیربحث لانا عدالت کو پسند نہیں آئے گا ۔ اس دوران زاہد حامدنے قانون کی کتاب میں سے آرٹیکلز کا حوالہ دیا تاہم یہ بات سامنے آگئی کہ چیئرمین سینٹ اگر مناسب سمجھے تو سپریم کورٹ میںچلنے والے مقدمات پر سینٹ میںبحث کرائی جاسکتی ہے۔ اس پر چیئرمین سینٹ نے واضح کیا کہ کل کے اجلاس میں اس تحریک کو زیربحث لایا جائیگا۔ وزیر قانون زاہد حامد نے مختلف ارکان کی جانب سے احتساب کے نئے طریقہ کارکی ضرورت کے متعلق تحریک پر بات کرتے ہوئے کہا احتساب بل پر اتفاق رائے سے مسودہ تیار کررہے تھے کہ سندھ اسمبلی نے اسے صوبوں پر لاگو نہ ہونے کا بل پیش کردیا گیا جو غیرمنطقی ہے، اگر ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں ہو سکتی تو کوئی مقدس صوبہ بھی نہیں ہوناچاہیے۔

فرحت اللہ بابر نے کہا پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے قانون کی کہانی احتساب کے نام پر امتیازی ہے جو مقدس گائے اور سیاسی انتقام کے گرد گھومتی ہے جو طاقتور اداروں میں ایک طرف تو ادارہ جاتی کرپشن کو نظرانداز کرتی ہے اور دوسری طرف تمام جرائم کی ماں یعنی آئین کے استحصال کو بھی نظرانداز کرتی ہے، یہ دونوں عمل جمہوریت کی بنیادوں کے لئے خطرہ ہیں اور یہ پاناما پیپرز میں مالی کرپشن سے کسی طور بھی کم نہیں۔ تاج حیدر کا کہنا تھا جب تک سیاست سے کرپشن ختم نہیں ہوتی دیگر اداروںسے بھی اسکاخاتمہ ممکن نہیں۔ علاوہ ازیں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایوان میںبیان دیتے ہوئے کہا پاکستان نے پابندیوں کا سامنا کیا لیکن کبھی اپنے قومی مفاد پر کبھی سمجھوتا نہیں کیا اور نہ کریگا،سعودی اتحاد دہشت گردی کیخلاف لڑائی کیلیے ہے، ہمارے سعودی عرب سے قریبی تعلقات ہیں اور انسداد دہشت گردی میں تجربہ بھی ہے۔

اس لیے ہمارے لئے فطری تھا کہ دہشت گردی کیخلاف اتحاد کا حصہ بنیں۔ مشیر خارجہ نے کہا دنیا کے تمام ممالک اپنی خارجہ پالیسی بدلتے ہوئے حالات کے مطابق اختیار کرتے ہیں، اتحاد بدلتے اور تبدیل ہوتے رہتے ہیں جبکہ مفادات ایک ہی رہتے ہیں، ہم بدلتے ہوئے حالات کے مطابق چلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان کی خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے عین مطابق ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا خطے میں سٹر ٹیجک استحکام کے حوالے سے ہمارے امریکہ کیساتھ تحفظات اور اختلافات ہیں لیکن ہم امریکہ کیساتھ اپنے تعلقات بڑھانے اور معاملات حل کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، ہم شنگھائی تنظیم کا حصہ بنے، روس سے ہمارے تعلقات بہتر ہورہے ہیں، ایران کیساتھ ہمارے تعلقات مثبت اور مستحکم ہیں، یہ باتیں اس تاثر کی نفی کرتی ہیں پاکستان تنہائی کا شکار ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی رپورٹ ایک ماہ کے اندراندر پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے ایوان کویقین دلایا کہ سائبرکرائم کا قانون کسی بیگناہ اور سیاسی مقاصد کیلیے استعمال نہیں کیا جائیگا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمن نے بتایا قانون پر عملدرآمد کی مکمل رپورٹ ایک ماہ کے اندراندر پیش کردی جائے گی، یہ بل کسی کیخلاف استعمال نہیں کیا جارہا اور نہ ہی اس کے کوئی سیاسی مقاصد ہیں، نواب علی لغاری کا تاحال کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ اجلاس کے دوران اعظم سواتی نے مشاہداللہ کی جانب سے امریکی فراڈیا کے الفاظ کے ردعمل میں امریکہ، یو اے ای اور پاکستان میں اپنے کاروبار کی تفصیلات پیش کردیں اور استدعا کی کہ اسے ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے، اگر میں کسی بھی قسم کے فراڈ میں ملوث ثابت ہوجائوں تو سیاست چھوڑ دونگا۔ مشاہد اللہ نے کہا میں اپنی بات پر قائم ہوں، اعظم سواتی امریکہ میں فراڈ کرکے آئے ہیں اس پر دونوں کے مابین توتکار ہوئی تاہم چیئرمین سینیٹ اور اعتزاز احسن نے بیچ بچائو کرادیا۔ تاج حیدر میڈیا کے شہداء کا ذکر کرتے ہوئے کراچی میں شہید ہونیوالے نوجوان صحافی ولی خان بابرکا نام بھول گئے جس پر انھوں نے طاہر مشہدی کی جانب منہ کرکے پوچھا تو چیئرمین نے ٹوک دیاکہ ولی خان بابر کا نام پوچھنے کیلیے طاہر مشہدی کی جانب کیوں دیکھا ہے۔

اس پر پورے ہال اورپریس گیلری میں قہقہے گونج اٹھے۔ سینیٹرولیم نے کہاکل یہاں فوجیوں کو زمین دینے کی بات کی گئی ہے،یہ بتانا چاہتاہوں کہ اگر فوجی بنجر زمین لیتے ہیں تو اسے آباد بھی کرتے ہیں، 40 سال تک انتظار کے بعد یہ زمین ملتی ہے۔ اس پر چیئرمین سینیٹ نے کہا چلیں فوجیوں کو زمین مل تو جاتی ہے، بیچارے سیاستدان تو زندگی بھر ایڑیاں گھسا گھسا کر مرجاتے ہیں لیکن انہیں تو نہیں ملتی، اس پر حال میں قہقہے گونج اٹھے۔ رضاربانی نے اسرائیل میں قید فلسطینی رکن پارلیمنٹ مروان برگا ہوتی کی طرف سے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کو تحریر کیا جانیوالا خط بھی ایوان بالا میں پیش کر دیا۔ بعدازاں اجلاس آج جمعرات کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Javed butt, PMLN, France
Previous Post لاکھوں کشمیری عوام حق خود اردایت کے حصول کے لئے اپنی جانوں کی قربانی دے چکے ہیں،مگر ڈکٹیٹر نے ان قربانیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، جاوید بٹ
Next Post مکہ مکرمہ میں دنیا کا سب سے بڑا گھومتا ہوا گنبد بنایا جائے گا
The world's largest rotating dome will be made in Makkah mukarmah

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.