yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچز کھیلنے کا مشورہ دے دیا

MH Kazmi July 18, 2017 1 min read
Yasir Shah advised Shadab Khan to play 4-day cricket matches
Share this:

لاہور:  یاسر شاہ نے شاداب خان کو 4روزہ کرکٹ میچزکھیلنے کا مشورہ دیدیا۔

Yasir Shah advised Shadab Khan to play 4-day cricket matches
Yasir Shah advised Shadab Khan to play 4-day cricket matches

برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں شاداب کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہوں،ان کے پاس اچھی ورائٹی ہے، وہ گگلی، فلپر اور سلائیڈر کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ان کی بولنگ میں مزید نکھار آتا جائے گا لیکن ٹیسٹ میچز میں بولرز کیلیے صبر آزما مراحل آتے ہیں، انھیں وکٹ کیلیے انتظار اور منصوبہ بندی کرنا پڑتی ہے، شاداب کو بھی طویل فارمیٹ کیلیے خصوصی تیاری کرنا ہوگی، لیگ اسپنر 4روزہ میچز کھیلیں تو لمبے اسپیل انھیں ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹیں حاصل کرنے کا ہنر سیکھنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

یاسر شاہ نے کہا کہ میں اپنی گگلی بھی بہتر بنانے کیلیے کام کررہا ہوں، کچھ ایسی گیندوں پر بھی کام جاری ہے جو حریف بیٹسمینوں کو حیران کرسکیں، سری لنکا کیخلاف یواے ای میں سیریز میں نئی ورائٹی نظر آئے گی۔ شین وارن کا جانشین ہونے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ میں لمبی چوڑی پلاننگ نہیں کرتا، پہلا ہدف 200وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنا ہے،کوئی بھی فارمیٹ ہو پوری کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں، ون ڈے کرکٹ میں کم بیک کرنے کا خواہاں ہوں، ڈومیسٹک کرکٹ اور لیگز میں اچھی کارکردگی سے سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنا چاہوں گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Visit Pakistan 2009; Sri Lankan Media also became companion of Sangakara
Previous Post دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا
Next Post سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت شروع
The hearing starts of the Panama execution case in the Supreme Court

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.