yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ترکی میں ناکام بغاوت کا ایک سال مکمل

MH Kazmi July 15, 2017 1 min read
Turkey completed a year of failing rebellion
Share this:

ترکی میں ناکام بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر صدر طیبب اردوان کے خصو صی خطاب کے علاوہ ریلیاں اور دیگر تقریبات کی تیاریاں جاری ہیں۔

بغاوت کے الزام میں ترکی میں مزید 7 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین برطرف کر دیئے گئے ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق برطرف ملازمین میں 3ہزار 303 پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ

Turkey completed a year of failing rebellion
Turkey completed a year of failing rebellion

342 ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کےرینک میں تنزلی بھی کی گئی ہے۔ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے ایک سال مکمل ہونے پر آج تقریبات منائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں ترک پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان استنبول جائیں گے اور یادگار باسفورس پل ، جسے اب شہدا پل کہا جاتا ہے پر شہدا مارچ میں شرکت کریں گے۔

گزشتہ سال ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے دوران ترکی کی پارلیمنٹ پر بھی حملہ کیا گیا تھا۔ بمباری ، شیلنگ اور فائرنگ سے پارلیمنٹ کی عمارت کے ایک حصے کو نقصان بھی پہنچا تھا۔ ٹھیک اسی وقت پر صدر اردوان پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس ناکام فوجی بغاوت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں صدارتی محل کے باہر ایک یادگار بھی قائم کی گئی ہے جس کا آج افتتاح کیا جائے گا۔ آج سے ایک سال پہلے ترک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے ایک دھڑے نے صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کے خلاف بغاوت کردی تھی۔ اس مسلح، خونی بغاوت میں 180 کے قریب ترک شہری شہید ہوئے تھے۔ اس دوران اپنے صدر کی ایک اپیل پر بہادر اور نڈر ترک عوام نے سڑکوں پر نکل کر اس فوجی بغاوت کو ناکام بنادیا تھا۔ پھر دنیا نے یہ مناظر بھی دیکھے کہ باسفورس کا وہ پل جہاں فائرنگ کرکے نہتے شہریوں کو شہید کیا گیا تھا ،ٹھیک اُس ہی مقام پر باغی فوجیوں نے پولیس کے آگے ہتھیار ڈالے تھے۔

عالمی طاقتوں اور میڈیا نے ابتدا میں ترک فوج کے ایک دھڑے کی بغاوت کو تمام ترکی کی خواہش ظاہر کیا تھا لیکن ترک عوام کی بہادری نے انہیں اپنی رائے تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ ترک حکومت اس فوجی بغاوت کا الزام امریکا میں مقیم فتح اللہ گولن پر عائد کرتی ہے ، صدر اردوان کا موقف تھا کہ امریکا کی پشت پناہی میں فتح اللہ گولن نے جمہوری حکومت کے خلاف سازش کی۔ ترک حکومت نے بغاوت پر قابو پاکر ایمرجنسی نافذ کی تھی جو آج بھی برقرار ہے، اس دوران باغیوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا، پچاس ہزار کے قریب افراد کو حراست میں لیا گیا، مختلف شعبوں میں کام کررہے ایک لاکھ افراد کو بغاوت کا حصہ بننے کے شبہے میں ملازمت سے برطرف بھی کیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Two options for Qatar, support to terrorism or our: United Arab Emirates
Previous Post قطر کے پاس دو آپشن،دہشتگردی کا ساتھ دے یا ہمارا: متحدہ عرب امارات
Next Post بہت زیادہ کپڑے پہننا بھی پولیس کی نظروں میں آپکو مشکوک بنا سکتا ہے، مسلمان کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی
MUSLIM, MAN, STOPPED, IN ,UK, BECAUSE ,HE, WAS, WEARING, ''TOO ,MANY ,CLOTHES' 

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.