yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رنبیر کپور نے اپنے گھر والوں کے متعلق اہم انکشافات کردیئے

MH Kazmi July 13, 2017July 13, 2017 1 min read
Ranbir Kapoor made important revelations about her family
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرورنبیرکپورکے اپنے خاندان کے دیگر افراد سے بہت قریبی تعلقات ہیں اوروہ اکثراپنے والدین اور بہن بھائیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی بھی ہوجاتے ہیں تاہم اگربات کی جائے اداکاراوراوران کی بہن کے درمیان تعلقات کی تودونوں کا رشتہ کچھ کھٹا کچھ میٹھا ہے۔

Ranbir Kapoor made important revelations about her family
Ranbir Kapoor made important revelations about her family

رنبیرکپور کی فلم ’’جگاجاسوس‘‘ کی ٹیم کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے، جس میں رنبیر اپنے گھر والوں کے متعلق اہم انکشافات کرتے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ ان کا خاندان بہت بڑا ہے اس لیے روزانہ ہر کسی سے ملاقات کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے لہٰذا ہم لوگوں نے واٹس ایپ گروپ بنایا ہوا ہے جس کے ذریعے سب ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں اور ایک دوسرے کو مزاحیہ پیغامات بھیجتے ہیں۔ اداکار نے کہا کہ ہم سارے کزنزآپس میں بہت لڑائیاں کرتے ہیں لیکن ان لڑائیوں میں پیار بھی ہوتا ہے جب ہم لڑ لڑ کر تھک جاتے ہیں تو ایک دوسرے کو خود ہی منالیتے ہیں، انہوں نے اپنی بہن ردھما کپور کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میری بہن ہمارے خاندان کی سب سے پاگل لڑکی ہے، وہ واٹس ایپ پرہم سب کو مزاحیہ پیغامات اورایموجیز بھیجتی رہتی ہے جس سے کبھی کبھی بہت پریشانی ہوجاتی ہے۔

اداکارنے بچپن کا ایک واقعہ مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی اپنی بہن کو پریشان کرنا بہت زیادہ پسند ہے، بچپن میں جان بوجھ کراس طرح کھانا کھاتا تھا کہ میرے منہ سے آواز آئے اورردھما میرے اس انداز پر سخت غصہ ہوجاتی تھی اوراٹھ کر چلی جاتی تھی اوراب وہ ہم سب کوتنگ کرتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Chief Justice took notice of abuse of Panchayat order in Multan
Previous Post پاناما کیس کو جلد نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
Next Post ایشوریا رائے مجھ سے زیادہ محنتی اور خوبصورت اداکارہ ہیں، سشمیتا سین
Aishwarya Rai is more diligent and beautiful actress than me, Sushmita Sen

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.