yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

MH Kazmi July 12, 2017 1 min read
PPP contacts with opposition parties to resign for PM's prime minister
Share this:

بلاول بھٹو کی ہدایت پر خورشید شاہ کا فاروق ستار کو فون ، آج شیخ رشید سے بھی اس سلسلے میں ملاقات کریں گے

PPP contacts with opposition parties to resign for PM's prime minister
PPP contacts with opposition parties to resign for PM’s prime minister

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے استعفے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ، جس کیلئے آئندہ دو سے تین روز میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ، اپوزیشن لیڈر نے ایم کیو ایم پاکستان کے فاروق ستار سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے تبادلہ خیال کیا ، فاروق ستار نے اپوزیشن لیڈر کو مکمل حمایت کا یقین دلایا ۔ خورشید شاہ آج شیخ رشید سے بھی ملاقات کریں گے۔ چوہدری شجاعت حسین اور آفتاب شیر پاؤ سے بھی اپوزیشن لیڈر کی جلد ملاقات متوقع ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی تمام اپوزیشن جماعتوں کو وزیراعظم کے استعفے کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر اکٹھا کرے گی جس مقصد کیلئے آئندہ دو سے تین روز میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلوایا جائے گا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کیلئے ریکوزیشن ، وزیر اعظم پر استعفے کے لئے دبائو بڑھانے کے لئے حکمت عملی بھی مرتب ہوگی ، وزیر اعظم نے استعفی نہ دیا تو پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ کے باہر احتجاج ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malala Yousufzai has been 20 years old, celebrating her birthday today
Previous Post ملالہ یوسفزئی 20برس کی ہوگئیں، آج سالگرہ منا رہی ہیں
Next Post وزیراعظم نواز شریف کے جے آئی ٹی کو جوابات کی تہلکہ خیزرپورٹ سامنے آگئی
Prime Minister Nawaz Sharif's JIT fascinating report came farward

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.