yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

MH Kazmi July 12, 2017 1 min read
Announcement of new central contract for national cricketers
Share this:

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں عمرا کمل سمیت اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنا کرنے والے کرکٹرز کو جگہ نہیں دی گئی۔

Announcement of new central contract for national cricketers
Announcement of new central contract for national cricketers

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرزکے لیئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے جس میں 35 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں اورانہیں 4 کیٹیگریزمیں رکھا گیا ہے جب کہ عمراکمل اورشاہ زیب حسن سمیت اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزا بھگتنے والے فاسٹ بالرمحمد عرفان کا نام اس فہرست میں شامل نہیں،اس کےعلاوہ پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹرزشرجیل خان اورخالد لطیف کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اس سال کرکٹرزکے سینٹرل کنٹریکٹ میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اے کیٹیگری میں جگہ پانے والے کھلاڑیوں میں قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد، یاسر شاہ، اظہرعلی، محمد عامر،شعیب ملک اورمحمد حفیظ شامل ہیں۔ بی کیٹیگری میں بابر اعظم ، عماد وسیم،اسد شفیق اورحسن علی شامل ہیں ،تجربہ کار فاسٹ بالروہاب ریاض، راحت علی، حارث سہیل ،سمیع اسلم، شان مسعود،سہیل خان، فخرزمان، جنید خان، احمد شہزاد اورشاداب خان کوسی کیٹیگری میں جگہ دی گئی ہے جب کہ محمد نواز، رومان رئیس ،عامر یامین، عثمان صلاح الدین، محمد رضوان اور عمرامین ڈی کیٹیگری میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian army killed 3 more young in occupied Kashmir
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوانوں کو شہید کردیا
Next Post وزیراعظم نے دوران تفتیش تعاون نہیں کیا، جے آئی ٹی رپورٹ
The Prime Minister did not cooperation during the investigation, JIT report

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.